شمشاد
لائبریرین
کتنی رفتار سے چلاتی ہو؟
یہ تو منزل پہ پہنچنے پر انحصار کرتا ہے
گھر سے ہسپتال کتنی دور ہے اور کتنی دیر میں پہنچ جاتی ہو؟
کبھی پولیس والے نے چالان کیا؟
کتنی رفتار سے چلاتی ہو؟
یہ تو منزل پہ پہنچنے پر انحصار کرتا ہے
جاسوسی تم نے تھوڑا ہی کرنی ہے، وہ تو جاسوس کرے گا کہ چھپ چھپ کر املی کھاتی ہے یا ہر وقت فون پر باتیں کرتی رہتی ہے، کچھ اس قسم کی بات پوچھی تھی۔1. اگر کسی کو تمہاری جاسوسی کرنے پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟
میں نے تو کبھی جاسوسی کی نہیں ۔۔۔ اسلئے یہ تو جاسوسی کرنے والا ہی بتا سکتا ہے
ان شاء اللہ اردو محفل میں رہ کر تمہاری یہ تنہائی پسندی ختم ہو جائے گی۔2. تنہائی پسند ہو یا محفل میں رہنا پسند ہے؟
تنہائی پسند
مقابل کے کپڑوں یا اٹھنے بیٹھنے کے طور طریقے پر دھیان نہیں جاتا کیا؟3. پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جاہزہ لیتی ہیں؟
اس کی باتوں کا
یہ تو سبھی کرتے ہیں۔ میرا مطلب ہے کچھ لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ جب تک کسی کتاب کے کچھ صفحے پڑھ نہ لیں، نیند نہیں آتی، کچھ باقاعدگی سے سونے سے پہلے دانت بُرش کرتے ہیں، وغیرہ وغیرہ اور اٹھنے پر آجکل تقریباً سبھی سب سے پہلے موبائل فون دیکھتے ہیں۔4. سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد پہلا کام کیا ہوتا ہے؟
سونے سے پہلے لیٹ جاتی ہوں جاگنے کے بعد اٹھ جاتی ہوں
بالکل صحیح کچھ دوست نہ سہی، ایک تو کم از کم ضرور ہونا چاہیے جس کے کندھے پر سر رکھ کر اس کو دل کی بات بتائی جا سکے۔5. کوئی ایسی دوست جو تمہارے قریب ہو؟
ہاں ہے ۔۔ کچھ دوست ایسے ہونے چاہیے جو بہت قریبی ہوں
آمین ۔ ۔ہمارے یہاں پہلے ہی سارے وینٹی لیٹر استعمال میں ہیں ۔۔۔ اللّه تعالیٰ تمام مریضوں کو شفاے عاجلہ عطا کریں اور اس مرض سے دنیا کو نجاعت دیں آمیں
مومن فرحینمومن فرحین!!!!
اعلیٰ سوالات اور بہت پیارے جوابات،آپ کا تعارف اچھا لگا ماشاءاللّہ بہت پیاری ہیں آپ اور باتیں بہت اچھی کرتیں ہیں۔ویسے تو ہم بہت پرانے ہیں،لیکن اردو محفل میں اتنے پرُانےُنہی مگر ایسا لگتا ہے برسوں پرُانی شناسائی ہے ۔جیتی رہیے ۔ڈھیروں دعائیں آپ کےلئیے۔
چھوٹے رہنے میں کیا فائدہ ہے؟ عیدی زیادہ ملتی ہے کیا؟6. بڑی کب ہونا ہے ؟
بڑے ہو کر کیا کرنا ہے ۔۔ چھوٹے رہنے میں فائدے زیادہ ہیں ۔ بڑے ہونے پر تو ماں بھی گود سے اتار دیتی ہے
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ خوب علم حاصل کرو۔6
7. مستقبل کے کیا ارادے ہیں؟
خوب علم حاصل کرنا چاہتی ہوں ۔اللّه تعالیٰ دنیا و آخرت کے علم سے نواز دیں ۔۔
بتانے والی نہیں ہے کیا؟6
8. کوئی ایسی خواہش جو ابھی تک پوری نہ ہوئی ہو؟
ہاں ایک خواہش ہے ۔۔ ان شااللہ جلد ہی پوری ہوگی
خوابوں کے سہارے تو زندہ نہیں رہا جا سکتا۔ اصل بات تو عمل کرنے پر ہے۔6
9. ایک پیغام جو دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟
انسان کو ہمیشہ خواب دیکھنے چاہییں ۔۔۔ بڑے خواب اتنے بڑے کہ پہلی دفع ان سے خوف آئے ۔۔۔
اچھی بات ہے۔6
10. موجودہ زندگی سے مطمئن ہیں یا کچھ کرنے کا ارادہ ہے؟
موجودہ زندگی سے مطمین ہوں گے تبھی تو آگے کا سوچیں گے ۔۔۔ جو اپنے آج سے خوش نہیں آج ہی میں الجھے ہیں انھیں آگے کی کیا فکر ۔۔۔
مجھے تو بارش بہت پسند ہے۔ یہاں تو میں بارش کو ترس جاتا ہوں۔ پورے سال میں کہیں دو چار دفعہ بارش ہوتی ہے، وہ بھی بہت مختصر وقت کے لیے۔سردیوں کی بارش سے ٹھنڈ بہت بڑھ جاتی ہے اس لئے برسات ہی پسند ہے
گھر سے ہسپتال کتنی دور ہے اور کتنی دیر میں پہنچ جاتی ہو؟
کبھی پولیس والے نے چالان کیا؟
بٹیا بہت احتیاط یہ بہت تیز ہے ۔میں بہت محتاط ہوں گاڑی چلانے میں ہمیشہ سے پھر کراچی کا ٹریفک الامان بہت خراب۔۔۔۔تقریباً 15 منٹ کا رستہ ہے کبھی کبھی 7 ، 8 منٹ میں ہی طے ہو جاتا ہے
الحمداللہ کبھی ایسا نہیں ہوا محتاط گاڑی چلاتی ہوں ۔۔
۱۵ منٹ کے راستے میں یہ ۵۰ فیصد خصم کیونکر ملتا ہے؟تقریباً 15 منٹ کا رستہ ہے کبھی کبھی 7 ، 8 منٹ میں ہی طے ہو جاتا ہے
الحمداللہ کبھی ایسا نہیں ہوا محتاط گاڑی چلاتی ہوں ۔۔
مومن فرحین
مزے کی باتیں کرتی ہیں آپ ۔ ۔ جیتی رہیئے ۔ ۔ ۔ اللہ آپ کے تمام خواب پورے کرے ۔ ۔ آمین
وہاں گرمی زیادہ ہوتی ہے نا ؟مجھے تو بارش بہت پسند ہے۔ یہاں تو میں بارش کو ترس جاتا ہوں۔ پورے سال میں کہیں دو چار دفعہ بارش ہوتی ہے، وہ بھی بہت مختصر وقت کے لیے۔
بہت درست کہا آپ نے لباس پر دھیان ہی نہیں ہوتا اصل بات مقابل کا لب و لہجہ گہرا تاثر رکھتا ہے مقابل کے کپڑوں یا اٹھنے بیٹھنے کے طور طریقے پر دھیان نہیں جاتا کیا؟
اس کی باتیں کیسا تاثر چھوڑتی ہیں اس حساب سے پھر اس کے طور طریقوں کو نوٹ کرتی ہوں ۔
بالکل صحیح کچھ دوست نہ سہی، ایک تو کم از کم ضرور ہونا چاہیے جس کے کندھے پر سر رکھ کر اس کو دل کی بات بتائی جا سکے۔
اس طرح ڈپریشن جیسے مرض سے بچا جا سکتا ہے
بٹیا بہت احتیاط یہ بہت تیز ہے ۔میں بہت محتاط ہوں گاڑی چلانے میں ہمیشہ سے پھر کراچی کا ٹریفک الامان بہت خراب۔۔۔۔
بہت درست کہا آپ نے لباس پر دھیان ہی نہیں ہوتا اصل بات مقابل کا لب و لہجہ گہرا تاثر رکھتا ہے
بولے تو سہی ، جھوٹ ہی بولے وہ بَلا سے
ظالم کا لب و لہجہ دل آویز بہت ہے!!!!!
کیا اُس کے خدوخال کُھلیں اپنی غزل میں
وہ شہر کے لوگوں میں کم آمیز بہت ہے!!
محسؔن اُسے ملنا ہے تو دُکھنے دو یہ آنکھیں!!!!!!!
کچھ اور بھی جاگو کہ وہ ’’شب خیز‘‘ بہت ہے
پھر بھی اب ہماری یہ نصیحت ہے کہ رفتار سبک رکھنی ہے اپنی طرح ۔ میری ایک بیٹی تو گاڑی نہیں چلاتیں ۔چھوٹی چلاتیں ہیں مگر انکو بھی ہمیشہ یہی تاکید ہوتی ہے جو آپکو کی ۔ لڑکیوں کو تیز گاڑی چلانا زیب نہیں دیتا آپکو ہم نے بالکل رباب کی طرح سرزنش کی ہے۔جی اپیا ۔۔ احتیاط کرتی ہوں مگر جب دیر ہو جاتی ہے تو رفتار بڑھانی پڑتی ہے ۔۔۔ اور یہاں ٹرافیک بھی زیادہ نہیں ہوتا
جیتی رہیے محسن نقوی ہمارے پسندیدہ شاعر ہیں۔بہت خوبصورت غزل شئیر کی ہے اپیا ۔۔۔
جی بالکل ۔ ۔شکریہ صابرہ جی ۔۔۔
امید ہے آپ لوگوں کی محبتیں یوں ہی ملتی رہیں گی ۔۔