انٹر نیٹ سے چنیدہ

سید عمران

محفلین
تو؟؟؟؟
آخر ہم نے غلطی کی کہاں؟؟؟؟
کیا خوب لکھا ہے۔۔۔۔ یہ جملہ لکھنے والے کے لئے تھا
خوش رہیں ہمیشہ ۔۔۔۔۔ یہ دعائیں آپ کے لئے تھیں۔
جو اچھی تحریر پہنچانے کا وسیلہ بنے، کیا اس کے لئے دعا نہیں کرنی چاہئیے؟
توبہ توبہ۔۔۔
دیکھا روفی بھیا ان کا پینترا بدل داؤ!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور یہ لیں، ہم دونوں آپ پر دو معصوم شہریوں کو ایک دوسرے کے خلاف اکسانے اور ورغلانے کا مقدمہ دائر کرنے چلے!!!
کہیں کر ہی نہ لیں دائر۔۔۔
مقدمہ تو آپ پر ہو گا جو ہمارے بھائی محمد عبدالرؤوف سے دعائیں ڈائیورٹ کرانے کا بولا۔
بس تیاری کیجئے اور کوئی اچھا سا وکیلِ صفائی تلاش کر لیجئیے۔
 

سید عمران

محفلین
کہیں کر ہی نہ لیں دائر۔۔۔
مقدمہ تو آپ پر ہو گا جو ہمارے بھائی محمد عبدالرؤوف سے دعائیں ڈائیورٹ کرانے کا بولا۔
بس تیاری کیجئے اور کوئی اچھا سا وکیلِ صفائی تلاش کر لیجئیے۔
صفائی تو ہم خود ایسی کرتے ہیں کہ دیکھتے ہی دیکھتے بندہ صاف!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پہلے سارے مقدمات کی ایک فائل بنائیں اس کے بعد سب ایک ساتھ پیش کردیں۔۔۔
انہیں زیر زبر کرنا ہمارا کام!!!
کل سے زیر زبر پیش بہت گزرا نظر سے۔۔۔
مقدمات کی فائل بنانے میں کون وقت کا ضیاع کرے۔۔۔ ہم خود ہی ڈٹ جاتے ہیں آپ کے سامنے۔
 
Top