جمیل نستعلیق
معطل
65 انتہائی خوبصورت فانٹس کا نمونہ:
کل کتنے نستعلیق فونٹ ہیں اس میں؟ اور نئے نستعلیق فونٹ کا تقابلی جائزہ بھی شامل کر دیں تو کیا بات ہے۔
واہ۔ ان سب کو بھی اگر مہیا کردیا جائے ویب پر تو کیا کہنے۔ استعمال ہوسکتے ہیں نا ایم ایس ورڈ وغیرہ میں؟
کاپی مجھ سے رائٹ کروا لو اور ان کو جاری کر دو
کسی فری سرور پر اپلوڈ کردو یار اس کو۔ ان کے کاپی رائٹ کی ایسی کم تیسی۔
ویسی عارف یہ "م" کہاں سے حاصل کیے؟
خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا ارادہ ہے ان سب پر قرآن کے رموز اوقاف ڈال دو ۔ بس دو ایک دن میں فارغ ہورہا ہوں اس کے بعد اس پروجیکٹ پر کام شروع کرنے والوں ہوں'
والسلام
میرا خیال ہے ان میں سے بہت سوں کی اصل عربی فونٹس ہیں جو انٹرنیٹ پر عام دستیاب ہیں
ریلیز ہو سکتے ہیں، بس کاپی رائٹ کا مسئلہ ہے تھوڑا سا۔
یہ جمیل صاحب کون ہیں؟لگتا ہے کہ جمیل صاحب نے ان پیج کا لائسنسڈ ورژن خرید لیا ہے۔
کسی فری سرور پر اپلوڈ کردو یار اس کو۔ ان کے کاپی رائٹ کی ایسی کم تیسی۔
یہ خلیل صاحب کے بڑے بھائی ہیں۔یہ جمیل صاحب کون ہیں؟
بھائی صاحب تم اصل والا فونٹ ہی کیوں نہیں ریلیز کر دیتے جس کا اتنے عرصے سے انتظار ہو رہا ہے؟Electronic Unicode کے کاپی رائٹس کا کوئی مسئلہ نہیں میں اس کو رلیز کررہاہوں جلد ہی۔ یاد رہے کہ اس طرح کا فونٹ میں نے دو سال پہلے بنایا تھا اور اس کے سارے رائٹس میرے پاس ہیں۔ یعنی الف سے لے کر ی تک۔ no choari
لگتا ہے کہ جمیل صاحب نے ان پیج کا لائسنسڈ ورژن خرید لیا ہے۔
یہ خلیل صاحب کے بڑے بھائی ہیں۔
بھائی صاحب تم اصل والا فونٹ ہی کیوں نہیں ریلیز کر دیتے جس کا اتنے عرصے سے انتظار ہو رہا ہے؟