انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

دوست

محفلین
کلاؤڈ بیک اپ کے لیے گوگل ڈرائیو، ون ڈرائیو، ڈراپ باکس جیسے حل موجود ہیں۔ میسنجر ایپ کو اس کام کے لیے برتنا :shock:
 
طارق راحیل

ہر ڈرائیو میں فائل کی حد ہے لیکن اس میں چینل یا گروپ بنا کر پی ڈی ایف 250 ایم بی اور ڈیٹا ان لمیٹڈ جی بی تک محفوظ رہتا ہے اور تلاش بھی آسان ہے اس میں
پھر ہر وقت ہاتھ میں اور اپلوڈ ڈاؤنلوڈ کے ساتھ چیٹ تصاویر اور سب کچھ تو ہے اس میں کیا کچھ بتاؤں
 
محمداحمد

لائبریرین
اگر آپ کا ڈیٹا کا استعمال کم ہے اور آپ کو صرف چند ایپس پر انٹرنیٹ چاہیے ہوتا ہے تو آپ نیٹ گارڈ استعمال کر سکتے ہیں۔

یہ آپ کے انٹرنیٹ کے استعمال کو مانیٹر کرے گااور صرف اُنہی ایپس کو انٹرنیٹ کی سہولت دے گا جسے آپ چاہیں۔

کچھ فونز میں یہ سہولت پہلے سے ہی موجود ہوتی ہے لیکن سب میں نہیں ہوتی۔
 
یہ کچھ زیادہ کارگر نہیں ہے، مزید دیکھیے۔​
 
Top