پہلے تو میں انڈیا سے اتحاد کرنے کا سوچ رہا تھا۔
پاکستان میں ہونے والی تمام دہشت گردی، قتل و غارت گری وغیرہ وغیرہ کے ساتھ ساتھ۔۔ہندووستان میں بھی ہونے والی دہشت گردی وغیرہ وغیرہ میں متحدہ اور کراچی کے لوگ ملوث ہیں۔۔سبحان اللہ۔
انیس بھائی واٹ از دز ۔۔کیا کیا جائے۔۔؟
قتیل کا ایک شعراَیّو راما واٹ از دز۔۔۔ ایسے نہیں بولتے۔۔۔ ۔
انیس بھائی آپ یہ بتائیں کہ ان سب حالات میں کراچی والوں کو کیا کرنا چاہیئے۔۔۔ ؟ کس طرح کراچی، حیدرآباد، سکھر ، میرپور خاص وغیرہ وغیرہ میں اردو اسپیکنگ لوگوں کے جان و مال کو محفوظ بنایا جائے۔اورکس طرح ان کو اندرونی و بیرونی شر سے محفوظ رکھا جائے۔۔۔ ۔؟۔۔کیا اقدامات کرنے چاہیئے۔۔۔ ؟
درست فرمایا جناب نے۔۔قتیل کا ایک شعر
دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
جب ظالموں ہی نے دستانے پہنے ہوں تو کس کو ظالم کہیں گے ؟ کاش ہم میں بغاوت کی خو ہوتی ۔ کبھی ہم ظالم ہوتے ہیں تو کہیں مظلومقتیل کا ایک شعر
دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
ظالم وہ لوگ جو مظلوموں کا قتلِ عام کرتے ہیں۔۔۔جب ظالموں ہی نے دستانے پہنے ہوں تو کس کو ظالم کہیں گے ؟ کاش ہم میں بغاوت کی خو ہوتی ۔ کبھی ہم ظالم ہوتے ہیں تو کہیں مظلوم
مہاجر صرف کراچی میں ہی ہجرت کر کے آئے تھے کیا؟؟؟ پنجاب سرحد میں ہجرت کر کے آنے والوں کو مہاجر کا لیبل کیوں نہیں لگا؟؟؟کدھر دیکھ لیں۔۔۔ ؟ کدھر ہے لنک اور کدھر ہے ثبوت؟
جھوٹی باتیں پھیلانے والوں پر ۔۔باقی تو نواز شریف اور شہباز شریف کے سپورٹر سمجھ ہی گئے ہوں گے۔۔
چونکہ بات مہاجروں کی ہوئی ہے۔۔اس لیئے مہاجر دشمن پھر سے متحرک ہوگئے ہیں اور اب انہیں انڈیا کی غلط حرکت اور غلط بات بھی بالکل صحیح لگے گی۔۔۔ ۔
اوپر کیا ہےیہ لڑی اس ڈسکشن کے لیئے نہیں۔۔۔ مع السلام
اوپر آسمان ہے اور نیچے زمین۔اوپر کیا ہے
یہاں کوئی مجھے مدلل جواب دے گا کہ صرف کراچی میں ہجرت کر کے آنے والے ہی مہاجر کیوں کہلاتے ہیں جبکہ سرحد اور پنجاب میں تو کوئی مہاجر کا لیبل لگا کر نہیں گھوم رہا۔اوپر آسمان ہے اور نیچے زمین۔
زمین پر رہنے والے زمین پر ہی رہیں۔۔اور ساتھ ساتھ یہ کہیں کہ انڈیا میڈیا نے جھوٹا الزام لگایا اور کس کی طرح الزام لگایا ان ہی طرح لگایا جس طرح ملکی ہم کراچی والوں پر الزام تراشی کرتے ہیں۔۔
مہاجر جہاں بھی ہو وہ مہاجر ہی ہے۔۔۔ کراچی میں مہاجروں کو مہاجر کا لیبل غیرمہاجروں نے دیا ہے۔۔مہاجروں نے نہیں۔۔۔یہاں کوئی مجھے مدلل جواب دے گا کہ صرف کراچی میں ہجرت کر کے آنے والے ہی مہاجر کیوں کہلاتے ہیں جبکہ سرحد اور پنجاب میں تو کوئی مہاجر کا لیبل لگا کر نہیں گھوم رہا۔
یہاں ہم جتنا بھی انڈیا کے خلاف بولیں ایم کیو ایم کی ان سے محبت نہیں دھندلا سکتی۔مہاجر جہاں بھی ہو وہ مہاجر ہی ہے۔۔۔ کراچی میں مہاجروں کو مہاجر کا لیبل غیرمہاجروں نے دیا ہے۔۔مہاجروں نے نہیں۔۔۔
مہاجروں کے اس کے علاوہ بھی بہت سارے لیبل غیرمہاجر تعصب پسندوں نے دیئے ہیں۔۔۔ وہ آپ کو معلوم ہی ہوگا۔۔۔
باقی مہاجروں نے کبھی بھی کسی کو کوئی لیبل نہیں دیا جس طرح سندھی پنجابیوں کو کہتے ہیں۔۔۔ اور بلوچ بھی پنجابیوں کو کہتے ہیں۔۔
اور بس بات ختم لڈو ہضم ۔۔۔ لڑی کے عنوان کے مطابق کچھ لکھیں۔۔بغض کراچی میں انڈیا کے غلط اقدام کو بھی جائز قرار دینا ناانصافی ہے۔۔۔
اور ناانصافی کرنے سے معاشرہ بالکل بھی ختم ہوجاتا ہے۔۔
ایہاں بھی دیکھ لیں
انیس الرحمٰن بھائی کیا کہا تھا میں نے یہاں بات ثابت ہوتی ہے کہ نہیں۔۔۔یہاں ہم جتنا بھی انڈیا کے خلاف بولیں ایم کیو ایم کی ان سے محبت نہیں دھندلا سکتی۔