پنجاب 127-2 واٹسن جی نے گیل 63 (33) کو پویلین کا راستہ دکھایا
یاز محفلین اپریل 15، 2018 #322 پنجاب کی جانب سے گیل کافی ساری مار پیٹ کے بعد آؤٹ۔ پھر اگروال کی مار پیٹ۔ 14 اوورز میں 149 رنز۔
یاز محفلین اپریل 15، 2018 #328 فہد اشرف نے کہا: دھونی جی میچ ڈرا کر کے چھوڑیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹیسٹ میچ کی چوتھی اننگز سمجھ کے کھیل رہے ہیں شاید۔
فہد اشرف نے کہا: دھونی جی میچ ڈرا کر کے چھوڑیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹیسٹ میچ کی چوتھی اننگز سمجھ کے کھیل رہے ہیں شاید۔
فہد اشرف محفلین اپریل 15، 2018 #330 یاز نے کہا: جدیجا بھی سٹرائیک ریٹ میں دھونی کا ساتھ نبھاتے ہوئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاس ادب
یاز نے کہا: جدیجا بھی سٹرائیک ریٹ میں دھونی کا ساتھ نبھاتے ہوئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاس ادب
عبداللہ محمد محفلین اپریل 15، 2018 #333 یاز نے کہا: ٹیسٹ میچ کی چوتھی اننگز سمجھ کے کھیل رہے ہیں شاید۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اننگ تو ویسے آجکی چوتھی ہی تاہم دھونی جی نے بازی پلٹ دی ہے- 5 پر 16 درکار
یاز نے کہا: ٹیسٹ میچ کی چوتھی اننگز سمجھ کے کھیل رہے ہیں شاید۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اننگ تو ویسے آجکی چوتھی ہی تاہم دھونی جی نے بازی پلٹ دی ہے- 5 پر 16 درکار
عبداللہ محمد محفلین اپریل 15، 2018 #335 موہت ، دھونی جی کی انجری کا خوب فائدہ اٹھاتے ہوئے- اور اسی چکر میں کور پر زیادہ ہی باہر پھینک دی 14 درکار 4 گیندوں پر-
موہت ، دھونی جی کی انجری کا خوب فائدہ اٹھاتے ہوئے- اور اسی چکر میں کور پر زیادہ ہی باہر پھینک دی 14 درکار 4 گیندوں پر-
عبداللہ محمد محفلین اپریل 15، 2018 #338 ویل پلیڈ ایم ایس ڈی!! آپ خوبیش تر ہیں شاندار تر ہیں بہترین تر ہیں-
عبداللہ محمد محفلین اپریل 15، 2018 #339 فہد اشرف نے کہا: اب دو چھکے لگانے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حق ہا ایک نہ لگا پائے - میچ پنجاب کے نام-
فہد اشرف نے کہا: اب دو چھکے لگانے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حق ہا ایک نہ لگا پائے - میچ پنجاب کے نام-