یاز
محفلین
اور لیجئے مراسلہ لکھتے لکھتے دسواں بھی آؤٹ۔ دہلی نے 71 رنز سے میچ ہار لیا۔9ویں وکٹ بھی گر گئی۔
اور لیجئے مراسلہ لکھتے لکھتے دسواں بھی آؤٹ۔ دہلی نے 71 رنز سے میچ ہار لیا۔9ویں وکٹ بھی گر گئی۔
شرما جیسا ہر کوئی تو نہیں ہو سکتا جناب۔لوئس جی نے اتنی مار کوٹ کے بعد 32 گیندوں پر ہی ففٹی مکمل کی تھی جبکہ شرما جی نے سکون و تحمل اور پیار پیار سے گیند کو باؤنڈری کی راہ دیکھائی جبکہ ففٹی 32 گیندوں میں ہی مکمل کی-
سستی جی کھپے !!