یاز
محفلین
یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ اکیلے شیکھر دھون نے ممبئی کو شکست دے دی۔آج پہلے کھیلے گئے میچ میں حیدرآباد نے ممبئی کا دھڑن تختہ کر دیا-
جبکہ دوسرے میچ(کولکتہ بمقابلہ گجرات) میں کولکتہ کی بیٹنگ جاری-
9اوورز کیبعد 43/4
یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ اکیلے شیکھر دھون نے ممبئی کو شکست دے دی۔آج پہلے کھیلے گئے میچ میں حیدرآباد نے ممبئی کا دھڑن تختہ کر دیا-
جبکہ دوسرے میچ(کولکتہ بمقابلہ گجرات) میں کولکتہ کی بیٹنگ جاری-
9اوورز کیبعد 43/4
ہمارے مراسلے کا شاید اے بی صاحب نے برا مان لیا ہے، جو دفعتاً مار کوٹ کا آغاز کر ڈالا ہے۔آج کیا پچ مشکل ہے، جو اے بی کے کریز پہ ہوتے ہوئے بھی سکور تقریباً نارمل ہی چل رہا ہے؟
اے بی کی 31 گیندوں پر ففٹی اننگ میں محض 4 چوکے اور 1 چھکا جبکہ سٹرائیک ریٹ 170 کا-ہمارے مراسلے کا شاید اے بی صاحب نے برا مان لیا ہے، جو دفعتاً مار کوٹ کا آغاز کر ڈالا ہے۔
موہالی کی پچ اور کنڈیشن اپنے پنجاب جیسی ہی ہیں- لیکن کبھی کبھار اونیچ نیچ ہو جاتی ہے-آج کیا پچ مشکل ہے، جو اے بی کے کریز پہ ہوتے ہوئے بھی سکور تقریباً نارمل ہی چل رہا ہے؟
کالی والوں (کرس گیل) کیلئے نہیں؟بنگلور/پنجاب اور دہلی کی ٹیم میں نشانیاں ہیں مگر عقل والوں کے لئے-
کس لحاظ سے؟کالی والوں (کرس گیل) کیلئے نہیں؟
اسکو کھیلنے کا موقع جو نہیں مل رہاکس لحاظ سے؟
وہ تو اسکی اپنی کارستانی میں اور سینس میں کہہ رہا تھا-اسکو کھیلنے کا موقع جو نہیں مل رہا
ایک رن سے جیتا۔ زیادہ اسکور بناتے تو زیادہ اچھے سے جیتتے۔بنگلور نے اچھا میچ جیتا۔
اگر زیادہ رنز سے جیتا ہوتا تو کہا جانا چاہئے تھا کہ "بنگلور نے میچ اچھا جیتا"۔ایک رن سے جیتا۔ زیادہ اسکور بناتے تو زیادہ اچھے جن جیتے۔