انڈین پریمئیر لیگ 2016

یاز

محفلین
میچ کے دوران ایک پول منعقد کروایا گیا جسمیں سوال تھا
اے بی،کوہلی اور گیل میں سے کس کو آپ اپنی ٹیم کا حصہ بنانا پسند کرینگے۔
جسکے نتائج کچھ یوں تھے
کوہلی 50 فیصد
اے بی 35 فیصد
15 فیصد

میں ذاتی طور پر اے بی میں ٹیم میں شامل کرنا پسند کروں گا۔ آپ لوگ کی کیا رائے ہے؟؟

میں 50 فیصد کی رائے سے متفق ہوں۔
 
228 رنز کا ہدف مشکل تو ضرور البتہ دھاون،وارنراور مورگن کے چلتے حیدرآبادی چہ ایس چہ امیدچہ لگا سکتےچہ۔
مزید برآن چناسوامی اسٹیڈیم میں پہلے بھی ایسے ہدف کا کامیاب تعاقب ہو چکا۔
 
وارنر لاٹھی چارج جاری ،
چھ اوورز کیبعد حیدر آبادی 64-1
اگر وارنر بھائی 6 اوور اور کھڑے رہے تو مقابلہ دلچسپ تر ہو جائے گا۔
 
وارنر کی پویلین واپس کے بعد حیدرآبادی کیمپ مشکلات کا شکار۔
بہرکیف مورگن کو آخری 5،6 اوورز میں دہشت پھیلانے کے لئے روکا جا رہا
جو کہ میرے نزدیک درست اپروچ نہیں۔
 
آج کھیلے گئے میچ میں ممبئی نے کولکتہ کو چھ وکٹس سے شکست سے دوچار کیا-
ممبئی کی جانب سے روہت شرما نے انتہائی خوبصور اننگ کھیلی-
 

یاز

محفلین
جی جی بلکل ٹھیک سنا۔
ویسےاصل دھلائی تو برینڈن صاب نے کی ہے۔
فنچ صاحب تو انکو لقمہ دیتے رہے ہیں،جیسے تروایح میں سامع حافظ صاحب کو لقمہ دیتے ہیں۔
برینڈن جی جس دن کوٹنے پہ آ جائیں، اس دن باؤلرز کی شامت سمجھیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
228 رنز کا ہدف مشکل تو ضرور البتہ دھاون،وارنراور مورگن کے چلتے حیدرآبادی چہ ایس چہ امیدچہ لگا سکتےچہ۔
مزید برآن چناسوامی اسٹیڈیم میں پہلے بھی ایسے ہدف کا کامیاب تعاقب ہو چکا۔

عبداللہ بھائی، یہ اردو لکھی ہے یا کوئی اور زبان؟
 
Top