اس کا مطلب ہے تمہارے بھانجے کو گانے آتے ہیں۔ کیا نام ہے اس کا اور کتنا بڑا ہے وہ؟مجھے نہیں اتے گانے میں بیلکل بھی نہیں سونتی گانے میرا بھانجے ہوتے تو ان لوگ سے پوچھ کر لکھ دیتے
اس کا مطلب ہے صنم اتنا گندہ مندہ ہے، کئی دنوں سے نہایا نہیں ہے، کپڑے بھی نہیں بدلے، بال بھی بکھرے ہوئے ہیں اور وہ دیوانہ بھی ہے۔تجھے دیکھا تو یہ جانا صنم
پیار ہوتا ہے دیوانہ صنم اس کا مطلب
یہ کچھ جچتا نہیںاس کا مطلب ہے صنم اتنا گندہ مندہ ہے، کئی دنوں سے نہایا نہیں ہے، کپڑے بھی نہیں بدلے، بال بھی بکھرے ہوئے ہیں اور وہ دیوانہ بھی ہے۔
جو بھی ہے، اب تو اس کو دیکھ کر ہی کچھ کہا جا سکتا ہے۔ایک تو فلم میں ہوتا یا ہوتی ہے اور دوسرا صنم کدہ (بت خانہ) میں ملے گا
گانے ہی نہیں بہت تمشہ کی باتیں بھی کرتے ہے وہ لوگاس کا مطلب ہے تمہارے بھانجے کو گانے آتے ہیں۔ کیا نام ہے اس کا اور کتنا بڑا ہے وہ؟
شاید "تماشا" کہنا چاہ رہی ہو تم۔گانے ہی نہیں بہت تمشہ کی باتیں بھی کرتے ہے وہ لوگ
تماشا نہیں تماشے کی باتیں کرتے ہے وہ لوگ اور بہت باتیں کرتے ہے شروع ہو گئے تو روکتے نہیںشاید "تماشا" کہنا چاہ رہی ہو تم۔
مثلا کیا تماشا کرتے ہیں؟
ویسے یہ عمر ہوتی ہی ایسی ہے کہ جی بھر کے تماشے کیے جائیں۔