انکشاف در انکشاف!!!

سید عمران

محفلین
یہ پورا پاکستان گھومیں گے دوسری رانی کے چکر میں۔:rollingonthefloor:
لوگ ہنستے ہیں اداسی میں تڑپتا ہوں جب
ایک تو درد ہے اوپر سے ستانے والے
آج آپ بہت اچھے اچھے آئیڈئیے دے رہی ہیں۔۔۔
یہ سب ہماری آہ سحرگاہی کا اثر ہے!!!
 

سیما علی

لائبریرین
ویسے ۔۔۔
کوئٹہ کے بعد اگلا اسٹاپ پشاور ہوگا یا لاہور ؟
دل میں اک باغ ہے پر باغ سے باہر وہ حسیں
سیر کرنے کو بہت دور نکل جا تا ہے
نیند اک دوسری دنیا میں جگاتی ہے مجھے
ہر الارَم پہ میرا خواب بدل جاتا ہے
 

سیما علی

لائبریرین
آج آپ بہت اچھے اچھے آئیڈئیے دے رہی ہیں۔۔۔
یہ سب ہماری آہ سحرگاہی کا اثر ہے!!!
ملا رہا ہوں تیرا حُسن کائنات کے ساتھ
فیزکس کھول کے بیٹھا ہوں دینیات کے ساتھ
یہ پوسٹر تو بھلا ہے مگر پڑھے لکھو !!
ذرا سا دل بھی تو رکھو قلم دوات کے ساتھ
 

سید عاطف علی

لائبریرین
لو جی۔۔۔
چیونٹی کے بھی پر نکل آئے۔۔۔
اور ۔۔۔
بی مینڈکی کو بھی زکام ہوا۔۔۔
اور۔۔۔
بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ!!!
ہم تو رستے پر آپ کے پائے کے نشان پر چلتے چلتے یہاں تک پہنچ گئے ،
اب خدا جانے آگئے کیا ہووے گا۔
 
Top