سید عمران
محفلین
اس سازش کا انکشاف ہونے کے بعد تو جیسے ہم ضرور چلے آئیں گے، کچے دھاگے سے بندھے!!!بھیا ایسے نہیں پہلے آپ اور بھابھی اور بڑی بھابھی اور مفتی صاحب سب آئیں گے میرے گھر پھر بعد میں ستائیں گے اّنکو۔ کمیٹی دعوت بھول گئیے آپ؟؟؟؟؟
اس سازش کا انکشاف ہونے کے بعد تو جیسے ہم ضرور چلے آئیں گے، کچے دھاگے سے بندھے!!!بھیا ایسے نہیں پہلے آپ اور بھابھی اور بڑی بھابھی اور مفتی صاحب سب آئیں گے میرے گھر پھر بعد میں ستائیں گے اّنکو۔ کمیٹی دعوت بھول گئیے آپ؟؟؟؟؟
یہ سب آپ کی غیر موجودگی میں ہوا۔۔۔ہیں!!!
محمد خلیل الرحمٰن بھائی! یہ کب ہوا؟
سازش کبھی الل اعلان ہوتی ہے چرچلِ ثانیاس سازش کا انکشاف ہونے کے بعد تو جیسے ہم ضرور چلے آئیں گے، کچے دھاگے سے بندھے!!!
بھیا ایسے نہیں پہلے آپ اور بھابھی اور بڑی بھابھی اور مفتی صاحب سب آئیں گے میرے گھر پھر بعد میں ستائیں گے اّنکو۔ کمیٹی دعوت بھول گئیے آپ؟؟؟؟؟
ہیں!!!
محمد خلیل الرحمٰن بھائی! یہ کب ہوا؟
بھیا دیکھا نہیں آپ نے کیسے شاہ جہاں بننے کے شوقیناوہو، ہم سمجھے!
ارے توبہ توبہ! گھر میں داخلہ بند کروانے کے موڈ ۔یں شاید آپ لوگ!!!
"بڑی بھابی" سے مراد مفتیانی جی ہیں شاید!
سب سے پوچھ لیں۔۔۔بھیا دیکھا نہیں آپ نے کیسے شاہ جہاں بننے کے شوقین
خاص آپ کے لئیےسب سے پوچھ لیں۔۔۔
یہ شوق کس کو نہیں!!!
اللہ آپ کی زبان مبارک قبول فرماوے، آمین!!!خاص آپ کے لئیے
دوبارہ میرے سر پہ سجایا گیا سہرا.....
جب عقد ہوا ، بزم میں گایا گیا سہرہ
انگلی میں پہنائی گئی الفت کی نشانی.....
ڈولی میں بٹھائی گئی جب دوسری رانی
میں راجہ بنا، بزم کا نوشاہ بنا میں.....
جب اپنے زمانے کا شہنشاہ بنا میں
امین ثم امیناللہ آپ کی زبان مبارک قبول فرماوے، آمین!!!
جو آمین بولے خدا اس کے سہرے کے بھی پھول کھلاوے۔۔۔
اب تو بول دو آمین!!!
کوئٹہ لے جائیںامین ثم امین
عمران بھائی دل سے امین کی صدا نکلی ہے
لے جائیں تو ایسے کہا جیسے اسکریپ کا مال ہو!!!کوئٹہ لے جائیں
ہم بھی آپ کے لیے دل سے دعا کرتے ہیں!!!امین ثم امین
عمران بھائی دل سے امین کی صدا نکلی ہے
کوشش جاری ہےکوئٹہ لے جائیں
یہ نہیں دیکھ رہے دل سے دعا کرنے والے کیسے بھاگے بھاگے آئےہم بھی آپ کے لیے دل سے دعا کرتے ہیں!!!
اسکریپ کے مال کے لئے ایسے شعر کہے جاتے ہیں،لے جائیں تو ایسے کہا جیسے اسکریپ کا مال ہو!!!
اسکریپ کے مال کے لئے ایسے شعر کہے جاتے ہیں،
انگلی میں پہنائی گئی الفت کی نشانی.....
ڈولی میں بٹھائی گئی جب دوسری رانی
کیوں ایسے شبھ موقع پر بدشگونی کی باتیں کرتی ہیں!!!تو یہ سمجھیں کہ ہر بیوی بلائے آسمانی ہے
مجال ہے جو ایک بھی کوشش کی ہو!!!کوشش جاری ہے
ویسے ۔۔۔مجال ہے جو ایک بھی کوشش کی ہو!!!
یہ پورا پاکستان گھومیں گے دوسری رانی کے چکر میں۔ویسے ۔۔۔
کوئٹہ کے بعد اگلا اسٹاپ پشاور ہوگا یا لاہور ؟