عمار ابن ضیا
محفلین
جزاک اللہ شمشاد بھائی جان!
ابھی تک وہ نامکمل ہے۔ اچھا میں وہی مکمل کرتی ہوں۔محب علوی نے کہا:شمشاد حرف P لمبا ہے اور اس کے لیے بندہ ڈھونڈ رہا ہوں۔
ماورا تمہارا پرانا لفظ ابھی نامکمل ہے یاد ہے تمہیں۔
اجنبی نے کہا:محب علوی نے کہا:بھائی صاحب کام زیادہ ہوگا تو پسند آئے گا نہ۔ 70-80 الفاظ کو زیادہ نہیں سمجھا جائے گا۔اجنبی نے کہا:اجنبی نے کہا:دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے
ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے
ہم تو ادھر ہی ہیں۔۔۔
اور کچھ نہ کچھ کر بھی رہے ہیں ۔۔۔۔
جو کہ محب کی جیب میں جا رہا ہے ۔۔۔۔
اور انہیں پسند بھی نہیں آ رہا ۔۔۔
یہ بے ایمانی ہے ، میں اپنا احتجاج ریکارڈ کراتا ہوں ۔
میرے پاس کتابستان کی ڈکشنری ہے اس میں اتنے ہی الفاظ ہیں ۔
Q کے الفاظ تقریبآ 100 ہے جبکہ K کے 200 کے قریب الفاظ ہیں ۔
ڈکشنری میں جتنا ہوگا اتنا ہی ٹائپ کرسکتا ہوں نا ۔۔۔
بالکل ضرورت ہے۔ مجھے جلدی سے بتاؤ۔ میں جمال اعظم کو قابو میں کروں۔ ویسے بھی انھیں ہماری لائبریری کی کتابیں نہیں ملیں۔ تو یہ کام ہی سہی۔محب علوی نے کہا:ویسے سنجیدگی کے ساتھ ایک ضخیم لغت کو سکین کرنے کی ضرورت ہے۔
اجنبی نے کہا:شمشاد! واہ کیا آئیڈیا ہے ۔ جلدی سے باقی ممبران سے رابطہ کر کے مجھے ڈکشنری بھیج دیجیے ۔ میں انتظار کروں گا
کہاں اپلوڈ کی ہے؟ اور اس میں میرے الفاظ۔۔۔۔؟محب علوی نے کہا:میں نے جو فائل اپلوڈ کی ہے اس میں تمہارے الفاظ