اس سلسلہ میں تو محب بھائی ہی کچھ کہہ سکیں گے۔نبیل نے کہا:السلام علیکم،
آپ لوگوں کا کام اب ماشاءاللہ کافی پھیل گیا ہے۔ میرے خیال میں اس کام کو اب مختلف تھریڈز میں الگ کر دیا جانا چاہیے۔ یہ تھریڈ حروف کے گروپس کے اعتبار سے ترتیب دیے جا سکتے ہیں جیسے کہ A-D کے لیے ایک تھریڈ، E-H کے لیے ایک تھریڈ وغیرہ۔ یہ صرف میری تجویز ہے۔ اگر آپ کو قابل عمل لگے تو اس پر ایکشن لیں۔
والسلام
نبیل نے کہا:منیر طاہر، آپ زیادہ خوش نہ ہوں، آپ کو لغت ٹیم میں شامل کر لیا گیا جس کی بناء پر آپ کو اس زمرے میں موڈریٹر کے اختیارات مل گئے ہیں۔ اسی لیے آپ کو اضافی کنٹرول نظر آ رہے ہیں۔
راہبر نے کہا:شمشاد بھائی! آپ بشر ہی ہیں نا؟ آپ کے کام کی رفتار تو جنوں کی طرح تیز ہے۔۔۔۔ سبحان اللہ!
اللہ آپ کو مزید ہمت و طاقت عطا فرمائے۔ آمین۔
کچھ حروف اب بھی باقی ہیں۔۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ کل آکر تفصیل لکھتا ہوں۔۔۔۔
فی الحال تو جو نظر آئے ان میں: O, P, U, X, Y ہی باقی ہیں۔ آپ دیکھ لیں ان میں سے کوئی۔۔۔
محب علوی نے کہا:پاکستانی آپ سے J پر کام کرنے کے لیے کہا تھا مگر کوئی خیر خبر ہی نہیں۔
ناظم اعلٰٰی
نبیل نے کہا:السلام علیکم،
آپ لوگوں کا کام اب ماشاءاللہ کافی پھیل گیا ہے۔ میرے خیال میں اس کام کو اب مختلف تھریڈز میں الگ کر دیا جانا چاہیے۔ یہ تھریڈ حروف کے گروپس کے اعتبار سے ترتیب دیے جا سکتے ہیں جیسے کہ A-D کے لیے ایک تھریڈ، E-H کے لیے ایک تھریڈ وغیرہ۔ یہ صرف میری تجویز ہے۔ اگر آپ کو قابل عمل لگے تو اس پر ایکشن لیں۔
والسلام
راہبر نے کہا:فرحت کیانی (صاحبہ؟؟؟)! آپ کا بھی بے حد شکریہ کہ آپ نے از خود حرف Y پر کام کرنے کی حامی بھری۔
آپ کہاں ہیں بھائی جان؟ کوئی خیر خبر؟اجنبی نے کہا:دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے
ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے
ماشاء اللہ! سبحان اللہ! مبارک ہو جی!پاکستانی نے کہا:میرے پاس J اور Z مکمل ہیں، انہیں کہاں اور کیسے پوسٹ کروں۔
طریقہِ واردات سے آگاہ کر دیں۔۔۔۔ شکریہ