جاسمن
لائبریرین
سچ کہوں تو نہیں۔اب ہوا یا نہیں؟
ہمارے ہاں زیادہ تر ذاتی و سماجی معاملات پہ مذہب کے حوالہ سے سوالات پوچھے جاتے ہیں۔ اور مذہبی سوالات سے ذہن میں صرف مذہب، عبادات وغیرہ کے مسائل آتے ہیں۔
"لوگ مسائل دریافت کرنے آتے ہیں۔"
جب کوئی مذہبی راہنما یہ جملہ کہتا ہے تو ہمارے ذہن میں فوراََ ایک تصویر بن جاتی ہے۔ اس انگریزی ترجمہ سے کم از کم میرے ذہن میں وہ تصویر نہیں بن رہی۔