انگریزی سے اردو اصطلاحات

فرقان احمد

محفلین
آخری تدوین:

عرفان سعید

محفلین
Rhetoric
اور
Rhetorical Devices
کا درست ترجمہ کیا ہو گا؟
کیا بدائع و صنائع کا علم یہی چیز ہے جسے انگریزی میں Rhetorical Devices اور Rhetoric سے تعبیر کیا جاتا ہے؟
 
فرقان احمد

محفلین
Rhetoric
اور
Rhetorical Devices
کا درست ترجمہ کیا ہو گا؟
کیا بدائع و صنائع کا علم یہی چیز ہے جسے انگریزی میں Rhetorical Devices اور Rhetoric سے تعبیر کیا جاتا ہے؟
یہ خطیبانہ طرز ادا، مبالغہ آمیز تحریر و تقریر وغیرہ کے معنوں میں مستعمل ہے۔
خوش آمدید
 
عرفان سعید

محفلین

فرقان احمد

محفلین
بدائع و صنائع کا علم پھر کیا صرف شاعری کے لیے مخصوص ہے؟
شاید ایسا نہیں ہے۔ یہ ترکیب یعنی کہ Rhetoric خطیبانہ رنگ اور شوکتِ الفاظ کے معنوں میں برتی جاتی ہے اور ہماری دانست میں بدائع و صنائع کا تعلق بھی صرف شاعری سے نہ ہے۔ خطیبانہ رنگ و آہنگ تو کسی بھی صنفِ ادب میں جھلک سکتا ہے سر!
 
بدائع و صنائع پر کوئی اچھی اردو کتاب آپ کے علم میں ہو تو ضرور بتائیے گا۔
 
فرقان احمد

محفلین
آخری تدوین:
Top