انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

وجی

لائبریرین
میرے خیال میں پاکستان کو آصف علی کو تین نمبر پر بھیجنا چاہیئے
کہ وہ ٹک کر کھیلنا سیکھے اور آخر تک کھیلنے کی کوشش کرے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 7 ٹی20 میچوں کی سیریز کا پہلا مرحلہ کراچی میں 2-2 سے برابر رہا۔

باقی کے تین میچ آج سے لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

آج کے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم مندرجہ ذیل کھلاڑیوں پر مشتمل ہے :
بابر اعظم
محمد رضوان
شان مسعود
افتخار احمد
خوشدل شاہ
آصف علی
شاداب خان
محمد نواز
عامر جمال
محمد وسیم
حارث رؤف
 

شمشاد

لائبریرین
عثمان قادر کی جگہ شاداب خان اور محمد حسنین کی جگہ عامر جمال کو شامل کیاگیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
42 کے مجموعی اسکورپر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Shan Masood c Wood b Willey 7 (8b 1x4 0x6) SR: 87.5
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو انگلینڈ کی ٹیم کی باؤلنگ اورفیلڈنگ زبردست ہے۔پاکستانی کھلاڑیوں کی کوئی پیش نہیں چل رہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
81 کے مجموعی اسکورپر پاکستان کی چوتھی وکٹ گرگئی۔
Iftikhar Ahmed c Malan b Willey 15 (14b 1x4 0x6) SR: 107.14
 
Top