انتہائی ناقص بیٹنگ کامظاہرہ کر رہی ہے پاکستانی ٹیم۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2022 #202 88 پر ہی پاکستان کی چھٹی وکٹ بھی گئی۔ Mohammad Nawaz run out (Ali) 0 (3b 0x4 0x6) SR: 0
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2022 #203 شاداب نےایک چھکا لگایااوراگلی ہی گیند پر آؤٹ 100 کےمجموعی اسکور پر 7ویں وکٹ گرگئی۔ Shadab Khan run out (Curran/†Salt) 7 (2b 0x4 1x6) SR: 350
شاداب نےایک چھکا لگایااوراگلی ہی گیند پر آؤٹ 100 کےمجموعی اسکور پر 7ویں وکٹ گرگئی۔ Shadab Khan run out (Curran/†Salt) 7 (2b 0x4 1x6) SR: 350
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2022 #204 118 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 8ویں وکٹ گرگئی۔ Aamer Jamal c †Salt b Curran 10 (7b 1x4 0x6) SR: 142.85
118 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 8ویں وکٹ گرگئی۔ Aamer Jamal c †Salt b Curran 10 (7b 1x4 0x6) SR: 142.85
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2022 #205 اتنے بُرے حالات میں محمد رضوان نے 37 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کر لی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2022 #206 131 کے مجموعی اسکورپرپاکستان کی 9ویں وکٹ گرگئی۔ Mohammad Rizwan c Rashid b Curran 63 (46b 2x4 3x6) SR: 136.95
131 کے مجموعی اسکورپرپاکستان کی 9ویں وکٹ گرگئی۔ Mohammad Rizwan c Rashid b Curran 63 (46b 2x4 3x6) SR: 136.95
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2022 #210 اور145 پر پاکستانی ٹیم کی کہانی مُک گئی۔ Haris Rauf c Curran b Woakes 8 (5b 0x4 1x6) SR: 160
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2022 #212 شمشاد نے کہا: آگے اب محمد رضوان اور یا اللہ مدد ہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی ہوا جو میں نے لکھا تھا۔
شمشاد نے کہا: آگے اب محمد رضوان اور یا اللہ مدد ہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی ہوا جو میں نے لکھا تھا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2022 #216 کیا لاہور اسٹیڈیم کی پچ ہی ایسی ہے کہ زیادہ اسکور نہ بن سکے؟ ماہرین سے درخواست ہے کہ اس پر وڈے بلب سے روشنی ڈالیں۔
کیا لاہور اسٹیڈیم کی پچ ہی ایسی ہے کہ زیادہ اسکور نہ بن سکے؟ ماہرین سے درخواست ہے کہ اس پر وڈے بلب سے روشنی ڈالیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2022 #217 پہلے ہی اوور میں تین کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی پہلی وکٹ گر گئی۔