انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

شمشاد

لائبریرین
محمد حسنین کا اچھا اوور، صرف 3 اسکور دیئے۔

محمد نواز کو پہلی ہی گیند پر چھکا پڑ گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ کی پہلی وکٹ 42 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔
Alex Hales b Shahnawaz Dahani 26 (21b 3x4 1x6) SR: 123.8
 

شمشاد

لائبریرین
101 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Ben Duckett b Mohammad Nawaz 43 (22b 7x4 0x6) SR: 195.45
 

شمشاد

لائبریرین
160 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Harry Brook b Haris Rauf 31 (19b 1x4 3x6) SR: 163.15
 
Top