مزے کی بات اس اننگ میں یہ ہوئی کہ انگلینڈ کی 5 وکٹیں گریں اور پانچوں کے پانچوں کلین بولڈ ہوئے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 22، 2022 #81 مزے کی بات اس اننگ میں یہ ہوئی کہ انگلینڈ کی 5 وکٹیں گریں اور پانچوں کے پانچوں کلین بولڈ ہوئے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 22، 2022 #83 پاکستانی گیند باز اپنا دباؤ بالکل بھی برقرار نہیں رکھ سکے۔ گو کے فیلڈنگ اچھی وہی لیکن بین الاقوامی میعار کی نظر نہیں آئی۔
پاکستانی گیند باز اپنا دباؤ بالکل بھی برقرار نہیں رکھ سکے۔ گو کے فیلڈنگ اچھی وہی لیکن بین الاقوامی میعار کی نظر نہیں آئی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 22، 2022 #85 پاکستان نے اپنے پہلے پاور پلے میں بغیر کسی نقصان کے 59 اسکور بنائے ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 22، 2022 #89 12 اوور کے بعد پاکستان کو جیتنے کے لیے فی اوور 12 کی اوسط درکار ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 22، 2022 #92 پاکستان 17 اوور 176 اسکور بغیر کسی نقصان کے CRR: 10.35 • RRR: 8.00 • Need 24 from 18b
شمشاد لائبریرین ستمبر 22، 2022 #93 بابر اعظم کی 62 گیندوں پر سنچری مکمل۔ یہ بابر اعظم کی ٹی20 کی دوسری سنچری ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 22، 2022 #94 پاکستان 18 اوور 180 اسکور بغیر کسی نقصان کے CRR: 10.00 • RRR: 10.00 • Need 20 from 12b
شمشاد لائبریرین ستمبر 22، 2022 #98 اور پاکستان کو دس وکٹوں سے جیت مبارک ہو۔ جبکہ ابھی 3 گیندیں باقی تھیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 22، 2022 #100 بابر اعظم نے 66 گیندوں پر 110 اور محمد رضوان نے 51 گیندوں پر 88 اسکوربنائے اور دونوں ناٹ آؤٹ رہے۔