ابھی تو کھیل شروع ہوا ہے ابھی خون میں جوش کہاں 10 اوور ہونے دیںٹورنامنٹ کا پہلا اوور میڈن رہا.ووکس نے تمیم اقبال کو رنز نہیں بنانے دیے.
کتنے کا تو نہیں کہہ سکتے پر، جتنا دے سکتا ہے اس کے،کم ہونے کی پیش گوئی کرسکتے ہیں.بنگلہ دیش کتنا ہدف دیے سکتا ہے ؟؟
300 کے قریب بنانے ہوں گے بنگلہ دیش کو مقابلے میں رہنے کے لیے۔بنگلہ دیش کتنا ہدف دیے سکتا ہے ؟؟
اس بات کا علم نہیں، شاہد یاز بهیا یا عبداللہ جی روشنی ڈال سکیں.بروڈ کیوں نہیں ہے انگلینڈ ٹیم میں
ابن توقیر جی بتائیں میچ کی کیا صورت حال ہے ؟؟ اور کتنا سکور کر سکتے ہیں ؟300 کے قریب بنانے ہوں گے بنگلہ دیش کو مقابلے میں رہنے کے لیے۔
18 اعشاریہ 5 اوورز میں 95 رنز اور 1 آوٹ.تمیم 45 اور امرالقیس 19 پر کهیل رہے ہیں.اس وقت ٹائیگرز اچهی پوزیشن میں ہیں. اگر اسی طرح اپنی پویشن برقرار رکهنا چاہتے ہیں تو فہد بهائی والی بات کے ہدف کو 300 پلس کرنا ہوگا.ابن توقیر جی بتائیں میچ کی کیا صورت حال ہے ؟؟ اور کتنا سکور کر سکتے ہیں ؟