انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

پیٹر فلٹن،پل شاٹ کھیلتے ہوئے
155117.jpg
 
تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگ میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 402 رنز بنائے تھے
ہیمش ردرفورڈ نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں 171 رنز بنائے جبکہ پیٹر فلٹن نے 55 رنز کی اننگ کھیلی
 
Top