انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

بروس مارٹن اور برینڈن میک کلم،چائے کے وقفے کے لیے واپس آتے ہوئے
155163.jpg
 
نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگ 460 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلئیر کر دی۔
اس نے انگلینڈ پر پہلی اننگ میں 297 رنز کی برتری حاصل کر لی
ہیمش ردرفورڈ نے 171،برینڈن میک کلم نے 74 رنز بنائے
 
چوتھے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگ میں ایک وکٹ کے نقصان پر 234 رنز بنائے تھے
ایلسٹر کک نے 116 رنز بنائے جبکہ نک کامپٹن 102 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
 
Top