نک کامپٹن اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری بنانے کے بعد خوشی مناتے ہوئے
محسن وقار علی محفلین مارچ 14، 2013 #62 نک کامپٹن کے والد،رچرڈ کامپٹن اپنے بیٹے کی سنچری پر خوش ہوتے ہوئے
محسن وقار علی محفلین مارچ 14، 2013 #67 سٹیون فِن،اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری بنانے کے بعد بلا اٹھا کر داد وصول کرتے ہوئے
محسن وقار علی محفلین مارچ 14، 2013 #68 نیل ویگنر نے ایک تیز کیچ لے کر جوناتھن ٹراٹ کو پولین واپس بھیج دیا
محسن وقار علی محفلین مارچ 14، 2013 #71 ایلسٹر کک "کراس ورڈ" پر ایک کتاب پڑھتے ہوئے جبکہ نک کامپٹن کھیل شروع ہونے کا انتظار کررہے ہیں
محسن وقار علی محفلین مارچ 14، 2013 #74 سٹیون فِن،تقریباً پانچ گھنٹے تک کریز پر رہنے کے بعد آؤٹ ہو کر جاتے ہوئے
محسن وقار علی محفلین مارچ 14، 2013 #75 ایان بیل نے اس وقت اہم اننگ کھیلی جب انگلینڈ یکے بعد دیگرے وکٹیں گنوا کر مشکل میں تھا
محسن وقار علی محفلین مارچ 14، 2013 #77 انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگ میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 421 رنز بنائے نک کامپٹن نے 117،ایلسٹر کک نے 116 جبکہ سٹیون فِن نے 56 رنز بنائے
انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگ میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 421 رنز بنائے نک کامپٹن نے 117،ایلسٹر کک نے 116 جبکہ سٹیون فِن نے 56 رنز بنائے