انیس الرحمن
محفلین
بھئی یہ روایت تو شمشاد بھائی نے ڈالی ہے اور اس روایت کو ڈالنے کے بعد وہ خود منظر عام سے غائب ہوگئے ہیں۔۔یہ کس نے کہا کہ صرف ہزار پر نوازی جائے گی؟
پہلے صرف پانسو، ہزار، دو ہزار، پانچ ہزار، دس، پندرہ، بیس، پچیس ہزار، وغیرہ پر نوازی جاتی تھی مگر اب تین ہزار، چار ہزار، سات ہزار، تیرہ ہزار پر بھی بٹنے لگی تو ہم نے سوچا کہ اسے اتنا محدود بھی کیوں رہنے دیا جائے۔