شکریہ جی۔۔۔محفل پر خوش آمدید ۔ ویسے محفل کے نئے ٹائٹلز کب دیے گئے؟
شکریہ وارث بھائی۔خوش آمدید انیس الرحمٰن صاحب
شکریہ انٹی جی۔۔محفل میں خوش آمدید انیس الرحمن
اتنی جلدی کیا تھی تعارف کی ابھی تو آئے ہو ذرا ٹھہر کر سانس تو لے لو
اتنی معصومیت ہے اس تعارف نامے میں کہ بسسس س۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بہر حال یہ بات تو ماننا ہی پڑے گی کہ انیس محفل میں ایک خوشگوار اضافہ ثابت ہوئے ہیں
اپنی بذلہ سنجی اور ہلکے پھلکے پُرمزاح تبصروں سے ہر دھاگے کو جاندار بنادیتے ہیں ماشاءاللہ
اللہ تم کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے آمین
ششششمحفل انتظامیہ سے ساز باز کا نتیجہ۔۔۔ ۔۔۔
سمجھا کرو فرحت۔۔۔ ۔
جی بالکل۔۔۔ہاں آپ کوایک نیلم ہی نظر آتی ہےبےچاری معصوم سی سیدھی سی
میں نے تو کبھی بھی تمہارے دھاگے کو خراب نہیں کیا۔ اپنا تو ذاتی فارم ہاؤس ہے حکایات نیرنگ کے نام سے۔ جس سے مرضی پوچھ لو۔ پتہ بتا دے گا۔ آسان راستہ ہے بالکل۔اور ایک اورنہیں 2 اور نہیں3 اوربھی ہیں آپ کےساتھی
نیرنگ خیال بھائی
قیصرانی بھائی
عسکری بھائی
میراخون جلانےکو
مجھےڈاکٹرنےخون کی بوتل لگوانےکامشورہ دیاہے
شکریہ نیلم۔۔ویسے
خوش آمدید
ہاں نااور یہ دکان چمکائی کیسےآپ نےمیں نے تو کبھی بھی تمہارے دھاگے کو خراب نہیں کیا۔ اپنا تو ذاتی فارم ہاؤس ہے حکایات نیرنگ کے نام سے۔ جس سے مرضی پوچھ لو۔ پتہ بتا دے گا۔ آسان راستہ ہے بالکل۔
مجھے بھی کچھ ایسا ہی شک ہو رہا تھا۔محفل انتظامیہ سے ساز باز کا نتیجہ۔۔۔ ۔۔۔
سمجھا کرو فرحت۔۔۔ ۔
میری دکان کوئی فاسفورس کی بنی ہے جو چمکے گی۔ہاں نااور یہ دکان چمکائی کیسےآپ نے
اچھا اچھا۔ پھر تو ان کی کریڈیبیلٹی ثابت ہو گئیشکریہ جی۔۔۔
یہ ٹائٹلز جب ہی دیے گئے تھے جب آپ کو "ماسٹر شیف" کا ٹائٹل ملا تھا۔۔۔
فاسفورس کی تونہیں!،،نیلم کی حکایتوں کی بنی ہوئی ہےمیری دکان کوئی فاسفورس کی بنی ہے جو چمکے گی۔
ہرگز نہیں!!!فاسفورس کی تونہیں!،،نیلم کی حکایتوں کی بنی ہوئی ہے