جناب آپ نے میرے ساتھ ڈیٹ لگائی تھی مزارِ قائد پر۔۔۔خوش آمدید محترم ۔۔۔ ۔! لگتا ہے آپ کو کہیں دیکھا ہے۔
ویسے 6 صفحات پورے پڑھنے پر بھی تعارف کہیں نہیں ملا۔ آئی مین : "کون انیس الرحمٰن ۔۔۔ ؟"
شکریہ احمد بھائی۔۔۔خوش آمدید محترم ۔۔۔
جناب آپ نے میرے ساتھ ڈیٹ لگائی تھی مزارِ قائد پر۔۔۔
اب یاد آیا؟؟؟؟
مجھے یقین ہے یہ صلاحیت آپ کے بچپن میں بھی آپ کے پاس نہیں ہوگی۔۔۔ڈیٹ تو ہم بچپن میں لگایا کرتے تھے۔ میرا مطلب ہے صفحے کے بائیں جانب سب سے اوپر اور پھر اسکول کا کام کیا کرتے تھے۔ آپ کونسی زبان بول رہے ہیں جو ہمیں سمجھ ہی نہیں آ رہی۔
اور تعارف کا کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جی بالکل بھی نہیں۔ ایسے فرد کو جسے معصوم کہلانے کا بہت شوق ہو لیکن بوجہ انہیں معصوم کہنے کی اجازت ضمیر نہ دے تو اسے "مشوم" کہا جاتا ہےچلیئےپھربھی معصوم توہوئی نا،،،مشوم یامعصوم ایک ہی بات ہے
یعنی تھوڑی سی ہیںاتنی بھی پاگل نہیں ہوں میں
نہیں تو بلکل بھی نہیں ہوںیعنی تھوڑی سی ہیں
ٹھیک ہے گڑیا۔۔انیس بھیا مجھے بھی آپ سے سوال کرنے تھے پر ٹائم نہیں ہے
واپس آ کر کروں گی۔
یہ ضمیرکون ہوتاہےجواجازت نہیں دےگاہمیں معصوم کہنےکیجی بالکل بھی نہیں۔ ایسے فرد کو جسے معصوم کہلانے کا بہت شوق ہو لیکن بوجہ انہیں معصوم کہنے کی اجازت ضمیر نہ دے تو اسے "مشوم" کہا جاتا ہے
مجھے شک تھا کہ آپ کو نہیں معلوم ہوگا ضمیر کے بارے۔ آپ نے الٹا یقین دلا دیایہ ضمیرکون ہوتاہےجواجازت نہیں دےگاہمیں معصوم کہنےکی
شکریہ کامران بھائی۔۔۔خوش آمدید
ضمیر میرا دوست ہے نیلم کو کیسے پتہ ہوگا۔۔۔۔مجھے شک تھا کہ آپ کو نہیں معلوم ہوگا ضمیر کے بارے۔ آپ نے الٹا یقین دلا دیا