ان کا خون اگر لگوا لیا تو پھر کوچۂ ملنگاں میں ہی دکھائی دیں گی آپ۔۔۔۔اچھا پھرتوبہت شکریہ
بہت شکریہ استاد محترم۔خوش آمدید انیس، ریڑھی سے یا ٹوکری سے ایک بڑا سا آم نکال لو۔ تمہاری بہت سی کتابیں بن گئی ہیں، بس تدوین کی نوبت نہیں آئی ہے۔
میں بھی یہ ہی سوچ رہی تھیان کا خون اگر لگوا لیا تو پھر کوچۂ ملنگاں میں ہی دکھائی دیں گی آپ۔۔۔ ۔
سوچا ہوتا تو شکریہ ادا نہیں کرتیں۔۔۔میں بھی یہ ہی سوچ رہی تھی
سوچا ہوتا تو شکریہ ادا نہیں کرتیں۔۔۔
بہت شکریہ جی۔۔۔خوش ڈھیر سارے پھل دید ۔۔۔ اصل میں ہمیں آموں سے کچھ رغبت نہ ہے ۔۔۔
جی بلکل ڈانٹ تو پڑے گی ہی آپکو ۔۔اور وہ بھی دھانسو دار قسم کی اس لیئے مثال کا تکلف رہنے دیجئے ۔ جیتے رہیے ۔بہت شکریہ جی۔۔۔
لیکن اگر میں نے غالب اور آم والی مثال دی پھر آپ ڈانٹیں گی۔۔۔
یقین نہ آئے تو نیلم سے پوچھ لیں۔۔
مجھے آپ کی سب سے اچھی بات یہ لگتی ہے کہ آپ ہمیشہ جینے کی دعا دیتی ہیں۔۔جی بلکل ڈانٹ تو پڑے گی ہی آپکو ۔۔اور وہ بھی دھانسو دار قسم کی اس لیئے مثال کا تکلف رہنے دیجئے ۔ جیتے رہیے ۔
کوشش کروں گا کہ عمر بھائی انگور اور امرود بیچیں۔۔۔انیس الرحمن ، اسے کہتے ہیں جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
عمر بھائی کا بھی ٹھیلا لگوا دیا ناں آخر۔
بہت شکریہ۔۔کچھ جانیں پہچانیں سے لگ رہے ہیں آپ تو
خوش آمدید بھیا!
بالکل نہیں بھیا!بہت شکریہ۔۔
میں سوچ رہا تھا کہ عینی کو کوئی ناراضگی ہے؟؟؟
یہ تو اچھی بات ہے۔بالکل نہیں بھیا!
یہ تو اچھی بات ہے۔
کئی دنوں سے بات نہیں ہوئی تھی اس لیے۔۔
ہائے میرا نواسہ اتنا بڑا ہو گیا اور مجھے پتہ ہی نہیں لگانہیں نہیں میں بالکل نیا نیا آیا ہوں۔
آپ کے نواسے صاحب تو 65 سال کے ہیں تو پھر آپ۔۔۔ ۔
سنا ہے وہ خواتین کا پسندیدہ ترین دھاگہ ہے اب ایسے دھاگے سے میرا کیا واسطہ بھلا جی۔۔۔
انیس الرحمن ، اسے کہتے ہیں جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
عمر بھائی کا بھی ٹھیلا لگوا دیا ناں آخر۔
کوشش کروں گا کہ عمر بھائی انگور اور امرود بیچیں۔۔۔