تعارف انیس الرحمن

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بحر اور وزن دیکھ لیجیے گا ورنہ استاد محترم آپ کی کلاس لے لیں گے۔۔۔ :laugh:

بحر درست ہے، اور وزن بی۔
بس فراز صاحب کے شعر کا حلیہ بگاڑا ہے۔
اصل شعر یہ ہے

وہ جو آ جاتی ہیں افسانہ سنانے والی
اور قصے بھی ترے نام میں لے آتی ہیں
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
جایئیےمیں سُنابھی نہیں رہی آپ کو:(
کُٹی

سوری
مذاق کر رہا تھا۔
اور اب اچھی باجیوں کی طرح مولانا ابوالکلام آزاد کی اس بات پہ عمل کریں
مولانا ابو الکلام آزاد فرماتے ہیں​
اگر آپ نے یہاں ہر حال میں خوش رہنے کا ہنر سیکھ لیا ہے ، تو یقین کیجئے کہ زندگی کا سب سے بڑا کام سیکھ لیا ہے ۔​
 
نیلم

محفلین

:D
اوکےآپ کی سوری قبول کی جاتی ہے:)سمائیل کےساتھ ،،
اورمولاناصاحب کی بات بھی مان لی:D
 
Top