یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے شمشاد بھائی؟؟یہ محاورہ عیسیٰ کا گواہ موسیٰ ہے یا موسیٰ کا گواہ عیسیٰ ہے؟
اب ہر کوئی آپ کی طرح جینئس نہیں ہوتا نا۔۔تعارف دینا تھا، تعارف کا مرکزی خیال نہیں لکھنا تھا۔
آپ سو سالہ ہوگئیں اس کا پتہ چلا آپ کو؟؟؟ہائے میرا نواسہ اتنا بڑا ہو گیا اور مجھے پتہ ہی نہیں لگا
وہ کیوں جیولری یا گارمنٹس شاپ ہے جو خواتین کی پسندیدہ ہو
سو سے بھی اوپر نواسےآپ سو سالہ ہوگئیں اس کا پتہ چلا آپ کو؟؟؟
آج کل کوچے میں بلیک گولڈ عام ہے نا۔۔۔
اب ہر کوئی آپ کی طرح جینئس نہیں ہوتا نا۔۔
ہم جیسے بےوقوف تو ایک ڈھونڈو ہزار ملیں گے جی۔۔لیکن آپ کی طرح تو ہوتا ہے۔
ہم جیسے بےوقوف تو ایک ڈھونڈو ہزار ملیں گے جی۔۔
کہاں نہ پہنچ جائے؟؟؟ہاں جی
آپ کے جیسے دو چار بیوقوف اور پیدا ہو جائیں تو پاکستان کہاں سے کہاں نہ پہنچ جائے۔
کہاں نہ پہنچ جائے؟؟؟
مطلب انہیں مجھ سے محبت نہیں۔۔۔بقول اقبال رحمۃ اللہ علیہ
محبت مجھے اُن جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
مطلب انہیں مجھ سے محبت نہیں۔۔۔
دھاگے خراب کرنے والا کام۔۔۔آپ بی اِس میں شامل ہوں گے۔
ایک بتاؤں کہ اپنے آپ کو کبھی کسی سے کم مت سمجھیے گا۔ جو کام کوئی نہیں کر سکتا ، وہ آپ سب سے بہتر کر سکتے ہیں۔
بہت شکریہ نایاب بھائی۔۔۔محترم انیس الرحمن بھائی
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
اللہ آپ کو سدا سلامت رکھے اور آپ یونہی لفظوں کے موتی بکھیرتے رہیں آمین
نیلم سے پوچھیں۔۔ہاہاہا
ایسا کیوں؟
حکایتیں وہ سنا دیں گی۔ شعر آپ بنا لیجیے گا۔میں نے حکایتیں نہیں سننی۔
شعر سننے ہیں، اس مسئلے پہ۔