فرخ
محفلین
السلام و علیکم
مجھے ان پیج اور کورال ڈرا کی طرح کے کچھ اور پروگرامز کی تلاش ہے جو قیمتآ نہ ہوں اور ان کے ذریعے اردو خطِ نستعلیق میں ڈاکومنٹس بھی بنائے جا سکیں۔
میںاوپن سورس کے مختلف پروگرامز کو ٹرائی کر چکا ہوں مگر کوئی نہ کوئی کمی رہ جاتی ہے۔
مثلٓ
اوپن آفس میں ہم نفیس نستعلیق کے ذریعے بہت اچھی ٹائپنگ کر سکتے ہیں لیکن کوئی اوپن سورس کا پروگرام جو کورل ڈرا کی طرح ویکٹر گرافکس کو سپورٹ دیتا ہو، اس اردو کو اپنے اندر درآمد نہیںکر سک رہا۔
اب تک کورال ڈرا کے قریب ترین جو پروگرام مجھے ملا ہے۔ وہ ھے
InkScape
مگر اس میں چند چیزوںکی کمی ہے۔ مثلآ یہ اردو کے الفاظ کو لائنز میں نہیںبدلتا اور یوں ہم اس سے وہ کام نہیں سکتے جو ہم اردو کے ساتھ کورل ڈرا میں کر سکتے ہیں ان پیج کے ساتھ۔
اگر کسی کو کچھ ایسی معلومات ہوں تو ضرور بتائیں۔
بہت شکریہ