ذیشان حیدر
محفلین
محترم میرے پاس تو آپ کی فائلیں صحیح کھلی ہیں۔ اور اس میںکاپی پیسٹ بھی کردیکھا کوئی مسئلہ نہیں آیا۔
اگرآپ مناسب سمجھیںتو اپنا والا ان پیج آپ کو ارسال کردوں۔
اگرآپ مناسب سمجھیںتو اپنا والا ان پیج آپ کو ارسال کردوں۔
میرے ایک دوست کو کمپیوٹر فارمیٹ کرنے کے بعد ان پیج کی تمام فائلوں کو کھولنے میں دشواری پیش آرہی ہے۔ میسج یہ آرہا ہے۔
تمام فائلیں ان پیج کے ورژن 2.4 میں بنائی گئی تھیں۔
اردو کے تقریبا تمام کنورٹر جن میں uus، القلم ان پیج کنورٹر، inpage2uni، 9to5soft، convert it وغیرہ آزما چکا ہوں۔ لیکن فائل ری سٹور نہیں ہورہی۔ کیا کسی دوست کے پاس اس کا کوئی حل ہے۔
محترم میرے پاس تو آپ کی فائلیں صحیح کھلی ہیں۔ اور اس میںکاپی پیسٹ بھی کردیکھا کوئی مسئلہ نہیں آیا۔
اگرآپ مناسب سمجھیںتو اپنا والا ان پیج آپ کو ارسال کردوں۔
اصل میں میرے لئے یہ نئی سروس ہے اس لئے پہلے تو معذرت یہ لیں پبلک لنک:
http://dl.dropbox.com/u/3860741/error file.INP
واقعی اس فائل میںتو مسلہ ہے( پوری فائل میںسٹارٹ پوزیشن ہی نہیں ہے اس لیے نہ تو انپیج اور نہ ہی کنورٹر اس کوریڈ کر سکتا ہے ) اسی لیے یہ کنورٹ بھی نہیںہورہی تھی لیکن پروگرام میں کچھ تبدیلیوںکے بعد کنورٹ تو ہو ہی گئی ہے لیکن اس میں فائل کو مکمل طور پر کنورٹ کرنا پڑا اس لیے اضافی ٹیکسٹ کو حذف کرنا پڑے گا۔ijaz1976 نے کہا:ایک اور ایرر وائی فائل حاضر ہے یہ فائل تو کھلتے ہی انپیج بند ہوجاتا ہے برائے مہربانی حل کے ساتھ ساتھ طریقہ کار بھی بتائیں
http://dl.dropbox.com/u/3860741/New Error.inp
شکریہ و جزاک اللہ
جناب آپکی فائل میں کوئی مسئلہ نہیںہے!
لیجئے اسکو دوبارہ سیو کر دیا ہے:
http://arifkarim.no/Public/error file.inp
میرے پاس بھی آپ کی فائل صحیح کھل رہی ہے۔ اور میٹر بھی کاپی پیسٹ ہورہا ہے۔ ونڈوز 98 میں آپ کے بیان کردہ عوامل سے کوئی ایرر نہیں آرہا۔ تاہم ونڈوز ایکس پی میں ٹیکسٹ فارمیٹنگ ایڈٹ کرنے سے ایرر آرہا ہے۔ابرار بھائی آپ اس فائل میں موجود ٹیکسٹ باکسز کو کاپی پیسٹ کریں پھر بتائیں یا کسی بھی لکھائی کا فانٹ سائز رنگ وغیرہ تبدیل کرکے دیکھیں
شکریہ
جزاک اللہ
عارف بھائی سے گزارش ہے کہ اگر اسکا کوئی پلگ ان ایسا ہے جس کے ذریعے اردو کی سپورٹ ایڈ ہوسکے تو برائے مہربانی ضرور شیئر کریں۔
جزاک اللہ
اسکے دو طریقے ہیں۔ یا تواڈوبی کا مڈل ایسٹرن ورژن اتار لیا جائے یا پھر ایک ایکسٹرنل پلگ ان جو عربی اسپورٹ انیبل کر دے:
http://www.winsoft-international.com/en/store/scribedoor-for-indesign.html