جاسم محمد
محفلین
پھر یہ پرانے انڈیزائن کا بگ ہے۔ اس حوالہ سے مزید کچھ نہیں کیا جا سکتا۔جاسم بھائی آپ والے سرور میں بھی کرسر وہی مسئلہ دے رہا ہے ۔
پھر یہ پرانے انڈیزائن کا بگ ہے۔ اس حوالہ سے مزید کچھ نہیں کیا جا سکتا۔جاسم بھائی آپ والے سرور میں بھی کرسر وہی مسئلہ دے رہا ہے ۔
نور حرا، نور ہدایت، القلم قرآن، القلم قرآن پبلشر، القلم قرآن مجید، محمدی قرآنی فانٹ، بیت القرآن فانٹانڈیزائن میں عربی کے لئے اور خاص طور پر قرآنی عبارات اور رموز اوقاف اور حدیث کے لئے کون سا فانٹ عمدہ نتیجہ دیتا ہے ۔
انڈیزائن 2015 میں یہ کام نہیں کرے گا اسی لئے سی ایس ۵ ساتھ دیا ہےجاسم بھائی کی یہ تصمیم انڈیزائن 2015 میں انسٹال ہو جائے گا؟؟؟
بیت القرآن فونٹ کا کوئی لنک دستیاب ہے؟نور حرا، نور ہدایت، القلم قرآن، القلم قرآن پبلشر، القلم قرآن مجید، محمدی قرآنی فانٹ، بیت القرآن فانٹ
محمدی صاحب اسے اپنے ادارہ بیت القرآن میں استعمال کر رہے ہیں۔ ان سے رابطہ کرکے طلب کیا جا سکتا ہے۔بیت القرآن فونٹ کا کوئی لنک دستیاب ہے؟
السلام علیکم جاسم بھائی !محمدی صاحب اسے اپنے ادارہ بیت القرآن میں استعمال کر رہے ہیں۔ ان سے رابطہ کرکے طلب کیا جا سکتا ہے۔
جی فری ہے اور انڈیزائن کیلئے ہی بنایا گیا ہے۔ لیکن وہ اسے پبلک نہیں کرتے۔ البتہ ان سے رابطہ کرکے مانگا جا سکتا ہےجناب کیا بیت القرأن فانٹ فری ہے
یہاں تفصیل سے اس کا طریقہ موجود ہےدوسرا سوال یہ ہے کہ بات چلتے چلتے پھر نقطہ آغاز پر آ پہنچی ہے کہ انڈیزائن میں بڑے فٹ نوٹ کا کیا حل ہے ۔
جواب کے لئے شکریہ جاسم بھائی۔ چھوٹا فٹ نوٹ کا حل تو انڈیزائن میں بہت اچھا ہے لیکن مجھے دو صفحہ کے فٹ نوٹ کا سامنا ہے ۔یہاں تفصیل سے اس کا طریقہ موجود ہے
انڈیزائن اسباق آخری قسط(حاشیہ لگائیں)
اتنا طویل فوٹ نوٹ آپ ٹیکس باکس بنا کر ہی حاصل کر سکتے ہیں۔ ٹیکس باکس کو اگلے صفحہ کے ساتھ لنک کر دیں تو آپ کا کام ہو سکتا ہے۔مجھے دو صفحہ کے فٹ نوٹ کا سامنا ہے ۔
ایک اور حل یہ ہے کہ فٹ نوٹس کو آپشنز میں سپلٹ کر دیںجواب کے لئے شکریہ جاسم بھائی۔ چھوٹا فٹ نوٹ کا حل تو انڈیزائن میں بہت اچھا ہے لیکن مجھے دو صفحہ کے فٹ نوٹ کا سامنا ہے