آورکزئی
محفلین
تصمیم صرف انڈیزائن سی ایس ۵ میں چلتا ہے۔ اس کا لنک میں اوپر پوسٹ کر چکا ہوں۔
جی سی ایس 5 ہی ہے بھائی۔۔۔۔ مشرقی وسطیٰ ایڈیشن
تصمیم صرف انڈیزائن سی ایس ۵ میں چلتا ہے۔ اس کا لنک میں اوپر پوسٹ کر چکا ہوں۔
آپ نے جہاں سے انڈیزائن انسٹال کیا ہے وہیں تصمیم کا انسٹالیشن سیٹ اپ فولڈر بھی ہوگا۔ اسے رن کرکے انسٹال کر لیں۔ اور انڈیزائن دوبارہ چلائیں تو تصمیم نظر آجائے گاجی سی ایس 5 ہی ہے بھائی۔۔۔۔ مشرقی وسطیٰ ایڈیشن
آپ نے جہاں سے انڈیزائن انسٹال کیا ہے وہیں تصمیم کا انسٹالیشن سیٹ اپ فولڈر بھی ہوگا۔ اسے رن کرکے انسٹال کر لیں۔ اور انڈیزائن دوبارہ چلائیں تو تصمیم نظر آجائے گا
سکرین شاٹ دکھائیں۔ ونڈوز کونسی استعمال کر رہے ہیں؟جی بالکل ہے۔۔۔ ان کو رن کیا بس ایک مربع ونڈو کھل گئی۔۔۔ باقی کچھ نہیں
سکرین شاٹ دکھائیں۔ ونڈوز کونسی استعمال کر رہے ہیں؟
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ معلومات آپ نے شئیر کی ہیں۔ جاسم بھائیایک اور حل یہ ہے کہ فٹ نوٹس کو آپشنز میں سپلٹ کر دیں
Solved: Split footnotes across pages - Adobe Support Community - 9666250
اوکے ابھی گھر سے باہر ہوں۔ بعد میں خود چیک کرکے نتائج سے آگاہ کرتا ہوںماشاء اللہ بہت ہی عمدہ معلومات آپ نے شئیر کی ہیں۔ جاسم بھائی
میں اسی آپشن پر کام کر رہا ہوں ۔ اس طریقہ میں فٹ نوٹ اگلے صفحہ پر خود بخود جا رہا ہے جیسا کہ آپ کو جو سکرین شاٹ میں نے شئیر کئے ہیں سکرین شاٹ ۲ نمبر میں نظر آ رہا ہو گا۔۱ نمبر سے فٹ نوٹ شروع ہو رہا ہے اور خود بخود ۲ نمبر میں چل رہا ہے ۔ یہاں پر آپ کی توجہ چاہوں گا میں ، اگر آپ سکرین شاٹ ۲ نمبر کو غور سے دیکھیں گے تو اصولاً پہلے لائن میں متن ہوچاییےکم از کم ایک لائن اور نیچے فٹ نوٹ ، جیسا کہ عام طور میں کتب میں ہوتا ہے ۔ مگر یہی مسئلہ آ رہا ہے کہ نیچے فٹ نوٹ تو جاری ہے مگر متن نہیں آ رہا ۔ اسی اگلے صفحہ پر بھی یہی صورتحال ہے کہ فٹ نوٹ جاری ہے اور متن اوپر نہیں آیا ۔ اس سے اگلے صفحہ پر متین دو بار بالکل صحیح جگہ سے اسٹارٹ ہو رہا ہے اور بقیہ حاشیہ نیچے آ کر ختم ہو رہا ہے ۔ اگر سکرین شاٹ 2نمبر میں ایک لائن متن اوپر آ جائے تو سب کچھ ٹھیک ہو جاتا ہے جیسا کہ ہونا چاہیے کتاب کی عام ترتیب کے حساب سے ۔
یہ پوسٹ لکھتے ہوئے ایک تجربہ کیا ہے اور اس کا نتیجہ کچھ یوں آ رہا ہے یہ کہ جہاں سے متن فٹ نوٹ کے اوپر آ چاہیے لیکن نہیں آ رہا تو اس کا فانٹ سائز کم کیا ہے تو تنیجہ کچھ یوں آرہا ہے ۔
جب نیا ڈاکومنٹ بنانے لگتے ہیں تو اس وقت آپشنز میں پرائمری ٹیکسٹ باکس پر چیک (ٹِک) لگا دیا جائے تو باکس بنانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ اگر یہ کام نہیں کرتے تو ٹیکسٹ بنانے اور لنک کرنے کا کام خود کرتے رہیں۔جاسم صاحب ٹائپنگ کے لیے وہ بوکس بنا لازمی ہے ؟؟ یعنی ٹائپنگ ٹول سیلیکٹ کرکے پھر ڈریگ کرنا۔۔۔ پھر بکس کے اندر لکھائی کرنا۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم ! جاسم بھائی میں کل سے انڈیزائن کے کافی ورژن ڈاون لوڈ کر کے تجربہ کر چکا ہوں سب میں مختلف مسئلے سے سامنا ہو کر ہے اکثر میں تو کثیر زبان ہونے کے باوجود انسٹالیشن کے وقت زبان سلیکٹ کرنے کی آپشن ہی نہیں دیتے اور نہ ہی پہلی دفعہ چلنے پر یعنی ان میں انگلش عربی کی آپشن ہی نہیں آتی ۔ اور ان میں رائٹر سے لفٹ کی بھی آپشن نہیں ہوتی وغیرہ وغیرہ ۔پھر پروگرام میں ہی کوئی مسئلہ ہوگا۔ میرے پاس ٹھیک ہے۔
میں اس وقت انڈیزائن کا لیٹسٹ ورژن ۲۰۲۰ استعمال کر رہا ہوں۔ یہ اڈوبی کے آفیشل انسٹالر کریٹو کلاؤڈ سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ کریٹو کلاؤڈ انسٹال کرنے کے بعد اس کی سیٹنگ میں جاکر زبان عربی کر دیں اور پھر انڈیزائن انسٹال کر لیں۔ لنک یہاں موجود ہےالسلام علیکم ! جاسم بھائی میں کل سے انڈیزائن کے کافی ورژن ڈاون لوڈ کر کے تجربہ کر چکا ہوں سب میں مختلف مسئلے سے سامنا ہو کر ہے اکثر میں تو کثیر زبان ہونے کے باوجود انسٹالیشن کے وقت زبان سلیکٹ کرنے کی آپشن ہی نہیں دیتے اور نہ ہی پہلی دفعہ چلنے پر یعنی ان میں انگلش عربی کی آپشن ہی نہیں آتی ۔ اور ان میں رائٹر سے لفٹ کی بھی آپشن نہیں ہوتی وغیرہ وغیرہ ۔
ایک درخواست ہے اگر آپ یہ والا ورژن مہیا کر سکیں تو بہت نوازش ہوگی ۔
شکریہ جاسم بھائی مگر ۲۰۲۰ میرے لیپ ٹاپ پر بہت بھاری ہو جائے گا ۔ میں ۲۰۱۹ سے اسٹارٹ لیا تھا اس میں زبان کی آپشن ٹھیک تھی لیکن بہت سست چلا رہا تھا ۔ بہر حال شکریہمیں اس وقت انڈیزائن کا لیٹسٹ ورژن ۲۰۲۰ استعمال کر رہا ہوں۔ یہ اڈوبی کے آفیشل انسٹالر کریٹو کلاؤڈ سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ کریٹو کلاؤڈ انسٹال کرنے کے بعد اس کی سیٹنگ میں جاکر زبان عربی کر دیں اور پھر انڈیزائن انسٹال کر لیں۔ لنک یہاں موجود ہے
جب نیا ڈاکومنٹ بنانے لگتے ہیں تو اس وقت آپشنز میں پرائمری ٹیکسٹ باکس پر چیک (ٹِک) لگا دیا جائے تو باکس بنانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ اگر یہ کام نہیں کرتے تو ٹیکسٹ بنانے اور لنک کرنے کا کام خود کرتے رہیں۔
ہر ڈاکومنٹ کی اپنی ضرورت ہوتی ہے۔ کتاب میں پرائمری ٹیکسٹ باکس کا استعمال ہوتا ہے تو بروشر یا پمفلٹ میں ایسا ضروری نہیں۔
نیا ڈاکومنٹ شروع کرتے وقت یہ باکس ٹک کر لیا کریںجاسم صاحب ٹائپنگ کے لیے وہ بوکس بنا لازمی ہے ؟؟ یعنی ٹائپنگ ٹول سیلیکٹ کرکے پھر ڈریگ کرنا۔۔۔ پھر بکس کے اندر لکھائی کرنا۔۔۔۔۔۔۔
اوپر والی پوسٹ دیکھیںایسا کوئی اپشن نظر نہیں آ رہا نیا ڈاکومنٹس بناتے وقت۔۔۔۔۔۔
نیا ڈاکومنٹ شروع کرتے وقت یہ باکس ٹک کر لیا کریں