ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

احبابِ ذی وقار! السلام علیکم۔
میں ان پیچ میں ٹائپنگ کرتا ہوں اور جب کسی فائل کو ورڈ میں کنورٹ کرنا ہوتا ہے تو الفاظ یا تو آگے پیچھے ہوجاتے ہیں یا پھر قابو ہی نہیں آتے۔ بالخصوص ایسا متن جس میں انگلش کے الفاظ بھی کہیں کہیں موجود ہوں اس میں تو یہ کام سر درد بن جاتا ہے۔ ورڈ میں چوں کہ ٹائپنگ مشکل لگتی ہے اس لیے یہ مسئلہ بار بار پیش آتاہے۔ اس کا کوئی حل بتادیجیے۔ جزاک اللہ
 
فرقان احمد

محفلین

وعلیکم السلام! آپ کا اولین قصور یہی ہے کہ آپ اب تک ان پیج میں ٹائپنگ کرتے ہیں۔ ایم ایس ورڈ میں کس چیز کی کمی ہے محترم! :) یہ تو ہو گئی ہلکی پھلکی دوستانہ ڈانٹ ڈپٹ! :) مسئلے کا حل یار دوست پیش کر دیں گے۔ آتے جاتے رہیے گا۔ :) آپ تو غائب ہی ہو جاتے ہیں سرے سے! :)
 
ورڈ میں ٹائپنگ بہت مشکل لگتی ہے ۔ شروع سے ان پیچ ہی کی عادت ہے۔ اس میں نجانے کیوں ٹائپنگ صحیح سے ہو نہیں پاتی
 
جاسم محمد

محفلین
احبابِ ذی وقار! السلام علیکم۔
میں ان پیچ میں ٹائپنگ کرتا ہوں اور جب کسی فائل کو ورڈ میں کنورٹ کرنا ہوتا ہے تو الفاظ یا تو آگے پیچھے ہوجاتے ہیں یا پھر قابو ہی نہیں آتے۔ بالخصوص ایسا متن جس میں انگلش کے الفاظ بھی کہیں کہیں موجود ہوں اس میں تو یہ کام سر درد بن جاتا ہے۔ ورڈ میں چوں کہ ٹائپنگ مشکل لگتی ہے اس لیے یہ مسئلہ بار بار پیش آتاہے۔ اس کا کوئی حل بتادیجیے۔ جزاک اللہ
آپ ورڈ میں براہ راست اردو ٹائپ کر سکتے ہیں۔ یہاں جا کر کیبورڈ اور فانٹ ڈاؤنلوڈ کر لیں:
www.urdu.ca
 
وعلیکم السلام! آپ کا اولین قصور یہی ہے کہ آپ اب تک ان پیج میں ٹائپنگ کرتے ہیں۔ ایم ایس ورڈ میں کس چیز کی کمی ہے محترم! :) یہ تو ہو گئی ہلکی پھلکی دوستانہ ڈانٹ ڈپٹ! :) مسئلے کا حل یار دوست پیش کر دیں گے۔ آتے جاتے رہیے گا۔ :) آپ تو غائب ہی ہو جاتے ہیں سرے سے! :)
اور غیر حاضری کے لیے بہت ساری معذرت۔ آتا ہوں لیکن خاموش رہتا ہوں آپ دوست احباب کے دلچسپ کمنٹس پڑھتا ہوں اور اشتراک شدہ میٹریل کو دیکھتا ہوں۔ خوشی ہوتی ہے کہ دورِ حاضر میں ادب کو زندہ رکھنے والے لوگ موجود ہیں۔
 
آپ ورڈ میں براہ راست اردو ٹائپ کر سکتے ہیں۔ یہاں جا کر کیبورڈ اور فانٹ ڈاؤنلوڈ کر لیں:
www.urdu.ca
جاسم صاحب براہِ کرم یہ بھی بتائیے کہ کوئی اچھا کنورٹر ہے ؟ اور یونی کوڈ سے کنورٹ کرنے کے بعد جب ورڈ میں بھیجتے ہیں تو الفاظ آگےپیچھے ہوجاتے ہیں اس کا کوئی حل ہے ؟
 
میں نے لنک دیکھا ہے اس میں موجود فونٹ تو انسٹال ہے لیکن مسئلہ وہیں کھڑا ہے کہ کنورٹ کیسے کریں کہ یہ صحیح طرح سے ایک پروگرام سے دوسرے میں آجائے
 
جاسم محمد

محفلین

دوست

محفلین
کی بورڈ مقتدرہ یا آفتاب وغیرہ (ان پیج والوں کے پسندیدہ) بھی مل جاتے ہیں، تو ٹائپنگ تو نوٹ پیڈ میں بھی ہو سکتی ہے پھر۔
 
رانا

محفلین
آپ ورڈ میں براہ راست اردو ٹائپ کر سکتے ہیں۔ یہاں جا کر کیبورڈ اور فانٹ ڈاؤنلوڈ کر لیں:
www.urdu.ca
صاحب سائٹ سے کہہ کر اس کا فرنٹ پیج تو اپڈیٹ کرادیں کہ ونڈوز وستا کے بعد ونڈوز سیون، ایٹ اور ٹین بھی آچکی ہیں۔ :)
ہم جیسے تو سمجھ جاتے ہیں عام یوزر بیچارہ پریشان ہو جاتا ہے کہ وہاں ونڈوز ٹین کے بارے میں کچھ نہیں بتایا ہوا۔:)
نیز سائٹ کو بھی یونی کوڈ میں کنورٹ کرادیں کہ یونیکوڈ میں ٹائپنگ کی حوصلہ افزائی کرتی سائٹ خود تصویری مواد لئے ہوئے ہو۔:)
اس سب سے ہٹ کر میں خود بھی اسی سائٹ کا لنک دوستوں کو دیتا ہوں کہ سمجھانے میں بہت آسان ہے بس لنک دے دینا کافی ہوتا ہے۔ دوسرا خود سے سیٹنگ کرنے والے کو بنیاد کی بھی سمجھ آجاتی ہے کہ کسی سسٹم کو اردو کے لئے سیٹ کرنے کے کیا بنیادی اسٹیپ ہیں۔
 
آخری تدوین:

رانا

محفلین
دوست نے نوٹ پیڈ کا خوب ذکر کیا۔ جب سے لبرے آفس پر آیا ہوں اردو ٹائپنگ نوٹ پیڈ پر ہی کرتا ہوں اور اسی میں آسان لگتی ہے۔ ایک عمومی فائدہ یہ بھی ہے کہ فارمیٹنگ کے جھنجھٹ سے بچ جاتا ہوں۔ بعد میں جہاں پیش کرنا ہو وہاں پیسٹ کرکے مناسب فارمیٹنگ کرلی ورنہ اپنے ریکارڈ کے لئے نوٹ پیڈ کی فائل ہی بہتر لگتی ہے۔
نوٹ پیڈ میں ٹائپ کرنے سے پہلے دائیں طرف کی کنٹرول شفٹ کی پریس کردیں تاکہ الائنمنٹ رائٹ ہوجائے۔
 
جاسم صاحب براہِ کرم یہ بھی بتائیے کہ کوئی اچھا کنورٹر ہے ؟ اور یونی کوڈ سے کنورٹ کرنے کے بعد جب ورڈ میں بھیجتے ہیں تو الفاظ آگےپیچھے ہوجاتے ہیں اس کا کوئی حل ہے ؟
میرے تجربے میں سب سے آسان اور بہترین آپشن یہ ہے یہ ہے کہ آپ ان پیج تھری انسٹال کر لیں۔ ان پیج 3 کی ڈاکومنٹ منٹ سے آپ بآسانی کاپی ورڈ میں کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں۔
 
حیرت ہوتی ہے کہ آجکل کے دور میں بھی لوگوں کو ان پیج پر کام کرنا پسند ہے۔
 
فرقان احمد

محفلین
حیرت ہوتی ہے کہ آجکل کے دور میں بھی لوگوں کو ان پیج پر کام کرنا پسند ہے۔
ایم ایس ورڈ کو اپنا نام میم سین ورڈآبادی رکھنا ہو گا تاکہ دیگر پارٹیوں کو بھی گھیر سکے جو اب تک اس سے کھنچی سی رہتی ہیں۔
 
آخری تدوین:
آپ ورڈ میں براہ راست اردو ٹائپ کر سکتے ہیں۔ یہاں جا کر کیبورڈ اور فانٹ ڈاؤنلوڈ کر لیں:
www.urdu.ca

آپ ورڈ میں براہ راست کیوں ٹائپ نہیں کرتے؟

حیرت ہوتی ہے کہ آجکل کے دور میں بھی لوگوں کو ان پیج پر کام کرنا پسند ہے۔
کوئی بات نہیں، اب انہیں معافی دے دیں۔ :)
 
Top