محمد خرم یاسین
محفلین
احبابِ ذی وقار! السلام علیکم۔
میں ان پیچ میں ٹائپنگ کرتا ہوں اور جب کسی فائل کو ورڈ میں کنورٹ کرنا ہوتا ہے تو الفاظ یا تو آگے پیچھے ہوجاتے ہیں یا پھر قابو ہی نہیں آتے۔ بالخصوص ایسا متن جس میں انگلش کے الفاظ بھی کہیں کہیں موجود ہوں اس میں تو یہ کام سر درد بن جاتا ہے۔ ورڈ میں چوں کہ ٹائپنگ مشکل لگتی ہے اس لیے یہ مسئلہ بار بار پیش آتاہے۔ اس کا کوئی حل بتادیجیے۔ جزاک اللہ