عبید انصاری
محفلین
نہیں وہ انڈیزائن استعمال کرتے ہیںآپ سلسلہ عارفیہ سے ہیں؟
نہیں وہ انڈیزائن استعمال کرتے ہیںآپ سلسلہ عارفیہ سے ہیں؟
وہ مراسلہ فریم کراکر فوراً یہاں محفل کی گیلری میں آویزاں کیا جائے۔حس مزاح تو اتنے عروج پر ہے کہ زیک نے بھی ہمیں پر مزاح کی ریٹنگ دی ہے۔
ایم ایس ورڈ میں اُردو لکھنے سے اول اول ہمیں بھی یہ احساس ہو چلا تھا کہ جیسے کوئی سٹھیایا ہوا انگریز اچانک لکھنوی اردو بولنا شروع کر دے! اب ہم اس کے عادی ہو گئے ہیں کیونکہ یہ گورا تو قریب قریب سبھی زبانیں بولنے پر یکساں قدرت رکھتا ہے۔ ان پیج نے ہمارا بہت ساتھ دیا؛ ہمارا جی نہیں چاہتا کہ اسے پی سی سے باہر رکھیں؛ بے چارہ ایک آئکون کی صورت ہمہ وقت ڈیسک ٹاپ پر براجمان رہتا ہے۔ اک اچٹتی سی نگاہ پڑ جائے تو یوں معلوم ہوتا ہے کہ بے چارہ گئے وقتوں میں اپنی بھولی بسری شان و شوکت کے تصور میں گم ہے۔
اور باقی کے ۹۱۹ مراسلے؟وہ مراسلہ فریم کراکر فوراً یہاں محفل کی گیلری میں آویزاں کیا جائے۔
ہم تو ریٹنگ وصول کرنے والے کی حیرانی پر تکیہ کر بیٹھے کہ شائد یہ حادثہ شاذو نادر ہی ہوتا ہے لیکن ابھی آپ کی ریٹنگ شیٹ دیکھی تو اندازہ ہوا کہ واقعی 920 پرمزاح کی ریٹنگز سے مختلف محفلین فیضیاب ہوچکے ہیں۔ اس حساب سے اوسطا ہر ماہ پانچ محفلین آپ سے یہ ریٹنگ وصول کرتے ہیں لیکن حیران صرف ایک ہی ہوتا ہے۔اور باقی کے ۹۱۹ مراسلے؟
آپ کو ایک بار پھر سے "تکیہ" درست کرلینا چاہیے۔ حیرانی کا کوئی اشارہ نہیں کیا گیا، حس مزاح کا درجہ بتایا گیا ہے۔ہم تو ریٹنگ وصول کرنے والے کی حیرانی پر تکیہ کر بیٹھے کہ شائد یہ حادثہ شاذو نادر ہی ہوتا ہے لیکن ابھی آپ کی ریٹنگ شیٹ دیکھی تو اندازہ ہوا کہ واقعی 920 پرمزاح کی ریٹنگز سے مختلف محفلین فیضیاب ہوچکے ہیں۔ اس حساب سے اوسطا ہر ماہ پانچ محفلین آپ سے یہ ریٹنگ وصول کرتے ہیں لیکن حیران صرف ایک ہی ہوتا ہے۔
یقیناً اردو ادب کے حوالے سے آپ کا کام لائق تحسین ہے۔روئے سخن ہماری جانب ہے شاید۔ آداب آداب!
کیا ان پییج 3 کا کوئی لنک میسر ہے ؟پاکستانیوں کا مسئلہ ہے۔ فکر کی بات نہیں۔
ایک بندے سے واسطہ پڑا تھا، فوٹوشاپ 7 (آنکھ والا) اور ان پیج 2 کے بغیر بات کرنا ایسا ہوتا تھا جیسے اس کی بے عزتی کی جارہی ہو۔ ان پیج 3 پر راضی کیا تو ایک بَگ کی وجہ سے کنایۃ خوب سنایا۔ ہم نے بھی سنی۔ لیکن یہ سمجھانے میں ناکام رہے کہ بھائی ایک بَگ کی وجہ سے اتنے زیادہ سہولیات چھوڑنا کون سی عقل مندی ہے۔ بَگ بعد میں دور ہوا لیکن بندہ بھی دور رہا۔۔۔
لنک پر کلک کئے بغیر ہی سمجھ گیا کہ لنک کہاں کا ہوگا اس لئے کلک کئے بغیر پرمزاح کا بٹن دبا دیا۔ شائد میری چھٹی حس کچھ حساس ہوتی جارہی ہے۔
میرے خیال میں آپ نے ورڈ میں ٹیکسٹ ڈائریکشن لیفٹ ٹو رائٹ رکھی ہو گی کیونکہ ڈیفالٹ یہی ہےجزاک اللہ۔ اس کا تجربہ کیا لیکن یہاں بھی وہی مسئلہ ہے کہ جب اسے ورڈ میں شفٹ کرتے ہیں تو الفاظ آگے پیچھے ہو جاتے ہیں ۔
مجھے بھی یہی لگ رہا ہے۔ اردو اور انگریزی متن یکجا کرتے ہوئے سب سے عام یہی مسئلہ پیش آتا ہے۔میرے خیال میں آپ نے ورڈ میں ٹیکسٹ ڈائریکشن لیفٹ ٹو رائٹ رکھی ہو گی کیونکہ ڈیفالٹ یہی ہے
آپ ٹیکسٹ ڈائریکشن رائٹ ٹو لیفٹ کر دیں
آپ کا یہ عجیب و غریب رویہ کچھ نیا نہیں۔ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز کیلئے آپ ہی سب سے زیادہ بے تاب تھے۔ اور جب فانٹ ریلیز ہو گیا تو اس میں سب سے زیادہ کیڑے بھی آپ نے ہی نکالے تھے۔یار بندہ کام والوں کے ساتھ کام کریں۔ سرقے کے عادی لاڈلوں کو بس ڈانٹ ہی سکتا ہوں۔
وہ کیڑے اب تک پورے نہیں نکلے، اس لیے تو فانٹ کا پیٹ خراب ہے۔ بندہ نیکی کرے وہ بھی گلے پڑ جائے۔آپ کا یہ عجیب و غریب رویہ کچھ نیا نہیں۔ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز کیلئے آپ ہی سب سے زیادہ بے تاب تھے۔ اور جب فانٹ ریلیز ہو گیا تو اس میں سب سے زیادہ کیڑے بھی آپ نے ہی نکالے تھے۔
یار۔۔۔ اب بس بھی کرو۔ کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے۔جاسم محمد
بھئی جب کسی کے پاس خود دکھانے کے لیے کسی تعمیری کام کا ریکارڈ نہ ہو اور تھوڑا سا نرگسیت کا مسئلہ بھی درپیش ہو تو وہ بس دوسروں کے کیے ہوئے کاموں میں کیڑے ہی تو نکال سکتا ہے۔ آپ یہ معصومانہ سا کھیل بھی اس سے چھین لینا چاہتے ہیں کیا؟