مجھ پر یقین کرنے کی کیا ضرورت۔ آس پاس پوچھ لیں۔آپ کے اس من گھڑت دعوے کا میرے پاس جواب ہو بھی کیسے سکتا ہے۔
پیش کش تو کافی عرصہ پہلے کرچکا تھا، لیکن آپ کو قبول نہیں ہوئی۔آس پاس پوچھ لیں۔
ہر کسی کو نیچا دکھانے کا شوق آپ کو ہے۔ انسیکیورٹی آپ کو پریشان کرتی ہے۔ آپ ہی محنت کر لو اس پر۔پیش کش تو کافی عرصہ پہلے کرچکا تھا، لیکن آپ کو قبول نہیں ہوئی۔
جہاں تک آپ والی آس کی بات ہے تو دو تین پہلے ہی سے ریٹنگ ”پاس“ کرنے کی ذمہ داری نبھارہے ہیں۔ فکر کی ضرورت نہیں۔
فرقان احمد بھائی فقرے بازیاں اور معاصرانہ چشمک اپنی جگہ پر اور حد میں ہی اچھی لگتی ہے۔تو لطف و کیف جاتا رہے گا اورفقرے بازیوں اور معاصرانہ چشمک کے سبھی رنگ اڑنچھو ہو جائیں گے۔
وعلیکم السلام! آپ کا اولین قصور یہی ہے کہ آپ اب تک ان پیج میں ٹائپنگ کرتے ہیں۔ ایم ایس ورڈ میں کس چیز کی کمی ہے محترم! یہ تو ہو گئی ہلکی پھلکی دوستانہ ڈانٹ ڈپٹ! مسئلے کا حل یار دوست پیش کر دیں گے۔ آتے جاتے رہیے گا۔ آپ تو غائب ہی ہو جاتے ہیں سرے سے!
محترم اگر آپ یہ ثابت کرلیں کہ ابتدا میری جانب سے ہوئی ہو یا میرے الفاظ فریقِ ثانی کا ردعمل نہ ہو، تو پھر یقینا میں قصور وار ہوں، لیکن آپ کے اس تبصرے پر میں افسوس ہی کرسکتا ہوں۔ امید ہے آپ اپنے دعوے کو ثابت بھی کریں گے۔ وگرنہ اس طرح کا جانبدارانہ تبصرہ آپ جیسے شخص کے لیے ہرگز زیب نہیں دیتا۔آصف اثر بھائی، مذاق کی حد تک ہلکی پھلکی نوک جھونک تک تو بات ٹھیک ہے، مگر بارہا ، تسلسل کے ساتھ اور ہر لڑی میں کسی محفلین سے تضحیک آمیز رویہ اپنائے رکھنا انتہائی نامناسب ہے۔ کسی نظریہ پر اعتراض ہے تو اس کے خلاف مدلل انداز سے بات کریں، نہ کہ جس فرد کے نظریہ سے اختلاف ہو، اس فرد کی تضحیک شروع کر دی جائے۔ اور پھر یہی نہیں بلکہ ہر غیر متعلقہ لڑی میں بھی وہی باتیں بار بار دہرائی جائیں۔
میں نے کہا ہے کہ مجھے ٹیگ کیجیے وہاں، جہاں انھوں نے آپ کو آپ کے نظریات کی بنیاد پر، آپ کی تعلیم پر طنز و تشنیع کا نشانہ بنایا ہو۔ جبکہ آپ بار بار یہ عمل دہرا رہے ہیں۔محترم اگر آپ یہ ثابت کرلیں کہ ابتدا میری جانب سے ہوئی ہو یا میرے الفاظ فریقِ ثانی کا ردعمل نہ ہو، تو پھر یقینا میں قصور وار ہوں، لیکن آپ کے اس تبصرے پر میں افسوس ہی کرسکتا ہوں۔ امید ہے آپ اپنے دعوے کو ثابت بھی کریں گے۔ وگرنہ اس طرح کا جانبدارانہ تبصرہ آپ جیسے شخص کے لیے ہرگز زیب نہیں دیتا۔
سورۃ الحجرات ضرور پڑھ اور سمجھ لیجیے گا۔ جزاک اللہ خیرمحفل کو تعلق بندیوں تک محدود نہ کیا جائے۔ کافی عرصے سے جتھہ بندیوں کو برداشت کیا جارہاہے۔
حضرت حیرت ہے۔ الزام آپ نے لگایا ہے تو آپ ہی اس کے لیے شواہد ڈھونڈیے۔ اگر آپ کے پاس الزام کو ثابت کرنے کے لیے وقت نہیں تو مجھے بھی اپنی بےگناہی ثابت کرنے کی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہورہی۔میں نے کہا ہے کہ مجھے ٹیگ کیجیے وہاں، جہاں انھوں نے آپ کو آپ کے نظریات کی بنیاد پر، آپ کی تعلیم پر طنز و تشنیع کا نشانہ بنایا ہو۔ جبکہ آپ بار بار یہ عمل دہرا رہے ہیں۔
شکریہ۔سورۃ الحجرات ضرور پڑھ اور سمجھ لیجیے گا۔ جزاک اللہ خیر
کیا ان علامات کی ایک فہرست مل سکتی ہے؟ورڈ میں ان پیج جیسا ٹائپ نہیں ہوسکتا۔ بہت ساری علامات نہیں استعمال نہیں ہوتیں۔
اگرچہ مجھے ضرورت نہیں تھی، کہ مراسلے یہیں موجود ہیں اور قابلِ رسائی ہیں، پھر بھی اسی لڑی کے چند مراسلوں سے اقتباسات پیش ہیں۔حضرت حیرت ہے۔ الزام آپ نے لگایا ہے تو آپ ہی اس کے لیے شواہد ڈھونڈیے۔ اگر آپ کے پاس الزام کو ثابت کرنے کے لیے وقت نہیں تو مجھے بھی اپنی بےگناہی ثابت کرنے کی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہورہی۔
یقینا 5 کتابیں پڑھنے کےبعد بھی میرے پاس وہ والا بندر نہیں، مانتا ہوں۔ فراڈ سپورٹ نہیں کرسکتا، مانتا ہوں۔ دوربینوں میں مابعدالطبیعیاتی بنیادیں تلاش نہیں کرسکتا، مانتا ہوں۔ فراڈیے کی چاپلوسی نہیں کرسکتا، مانتا ہوں۔
ریڈی میڈ تبدیل شدہ پراجیکٹس پر بڑھکیں نہیں مارسکتا۔ پروفیسر مافیا کے زیرنگرانی کام نہیں کرسکتا، مانتا ہوں۔
سائنس کے نام پر گمراہیاں اور فراڈ پھیلانے والوں کا محاسبہ کرسکتا ہوں۔
یقینا فراڈیے ایسا ہی محسوس کرسکتے ہیں۔
وہی نقل اور سرقے کی عادت۔
آپ کا کام ہی جعلسازی کا دفاع کرنا ہے۔
میاں کبھی سرقہ باز کو کام کرتے دیکھا ہے؟
آپ سے یہ نہیں پوچھا تھا، کہ آپ دوربینوں میں سیاروں کا نظارہ کررہے ہیں یا نہیں، جستجو ویب سائٹ چلارہے ہیں یا نہیں، اور دیگر معمولی اور پہلے سے کیے گئے پرزنٹیشنز کو انجام دے سکتے ہیں یا نہیں۔
بھئی چار سالہ بی ایس میں اگر آپ نے ایک دو پراجیکٹس کربھی لیے تو یہ آپ کی محنت کا ثبوت ہے۔ اس سے ابنِ رشد کا فلسفہ ثابت نہیں ہوتا۔ کچھ دماغ بھی رکھتے ہو یا خالی خولی؟
جو حکم سرکار!امید ہے کہ یہ عمل دہرایا نہیں جائے گا۔
فی الحال تو آپ اتنا بتادیجیے کہ اِن کو منتخب کرتے ہوئے آپ کے معیارات کیا رہے، کیا صرف ”ایک ہی فرد کو مخاطب کرنا“ معیار ٹھہرالوں یا کچھ اور بھی معیارات سامنے رکھے آپ نے؟اگرچہ مجھے ضرورت نہیں تھی، کہ مراسلے یہیں موجود ہیں اور قابلِ رسائی ہیں، پھر بھی اسی لڑی کے چند مراسلوں سے اقتباسات پیش ہیں۔
جن میں آپ کا مخاطب ایک ہی فرد ہے۔
محمد تابش صدیقیفی الحال تو آپ اتنا بتادیجیے کہ اِن کو منتخب کرتے ہوئے آپ کے معیارات کیا رہے، کیا صرف ”ایک ہی فرد کو مخاطب کرنا“ معیار ٹھہرالوں یا کچھ اور بھی معیارات سامنے رکھے آپ نے؟
اس کے بعد ہی میں اپنے اس ردعمل کے پیچھے ”عمل“ کی پوری فہرست آپ کو دے سکتا ہوں۔