میم نون
محفلین
آپ کا کام کیسا جا رہا ہے جناب نوید صاحب
جی انشاءاللہ آہستہ آہستہ چل جائے گا
ابھی تو ہم خود ہی چلنے پھرنے سے رُکے ہوئے ہیں
آپ کا کام کیسا جا رہا ہے جناب نوید صاحب
ایک ذرا لگے ہاتھوں میرے نام کی بھی ایسی ہی تختی بنا ڈالیں۔ مرنے کے بعد قبر پہ شناخت کے کام آئے گی۔ پر میرے اوتار کو نا چھڑئیے گا۔ مجھے بہتتتتتتتتتتتتتتتتت پسند ہے ۔
نوید، آپ کافی اچھا کام کر رہے ہیں لیکن مجھے اندیشہ ہے کہ دوسروں کے لیے ان سے استفادہ شاید ممکن نہیں ہوگا۔ میری معلومات کے مطابق فورم میں انیمیٹڈ اوتار استعمال نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
بہت شکریہ،
آپکے اوتار میں کیا لکھا ہوا ہے پڑھا نہیں جاتا۔
اگر بتا دیں تو اسی سے ایک نیا اوتار بنا سکتا ہوں۔
السلامُ علیکم،
تعبیر بہن یہ آپکے لیئے:
بتائیں کیسے بنے ہیں؟
ناعمہ بہن آپکے لیئے بھی کام جاری ہے لیکن تھوڑا مصروف رہا ہوں، آج بھی صبح کا کام پر گیا شام کو واپس آیا تو کھانا کھا کے گھنٹے بعد ایک کورس کے لیئے چلا گیا اور ابھی رات کو پونے بارہ بجے واپسی ہوئی ہے۔
اس احتتام ہفتہ کو انشاءاللہ آپکی تحتی بھی تیار ہو جائے گی۔
یہ تو واقعی ایسے لگتا ہے کہ کسی کے خواب کی تعبیر ہے۔
اس کی کون سی تختی بنا رہے ہیں؟ کہاں لگوانی ہے اس نے؟
جو آپکو پسند ہو وہ لگا لیں
اور شکوہ کا کیا ہے، وہ تو بہنوں کا حق ہوتا ہے، اسلیئے جی بھر کے کریں، میری بہن تو مجھ سے شکوے کرتی ہی رہتی ہے
لگتا ہے ناعمہ بہن کو کوئی خاص پسند نہیں آئے
یہ ناعمہ بہن کے لیئے
لگتا ہے ناعمہ بہن کو کوئی خاص پسند نہیں آئے
اس کی کون سی تختی بنا رہے ہیں؟ کہاں لگوانی ہے اس نے؟
یا اللہ شکر ہے تیرا عزت رہ گئی پسند کرنے کا شکریہبہت خوب دونوں ہی بہت اچھی ہیں لالہ۔ شکریہ نہیں کہوں گی۔ بہن جو ہوئی آپ کی میں کرتی ہوں ان کو سیو۔
میں ناراض ہو جاؤں گااپنی قبر پہ۔ میں نے سوچا آپ کو پہچاننے میں آسانی ہو جائے گی
لالہ آج سارا دن لیڑ کے گزارا ہے بخار کی وجہ سے بُرا حال تھا۔ اب لیٹ لیٹ کر تھک گئی تھی تو یہاں آ گئی کہ کچھ ٹائم گزر جائے گا ورنہ ابھی بھی سر درد کے مارے پھٹا جا رہا ہے