میم نون
محفلین
لیکن آپنے یہ تو پوچھا ہی نہیں کہ میں نے وہ جملے کیوں لکھے، میرا مطلب ہے کہ وہی دو کیوں لکھے ہیں کچھ اور بھی تو لکھ سکتا تھا
تو وجہ یہ ہے کہ (کوئی اتنی حاص بھی نہیں) پہلے تختی میں تو آپکی بات لکھی ہے اور دوسری تختی کیلیئیے سوچ رہا تھا کہ کیا لکھوں، تب گوگل میں اپکا نام لکھا اور پہلا جملہ یہی نظر آیا جو کہ محفل میں شمشاد بھائی نے آپکے بارے میں لکھا تھا، سو اسی کو لکھ دیا