ضیاء نے تو زیادہ تر اسلام کو استعمال کیا تھا اپنے اقتدار کے لئے جبکہ اورنگزیب کو اس کی ضرورت نہیں تھی کہ وہ اقتدار کے لئے اسلام کو استعمال کرتا وہ اپنے پیشروؤں کی طرح چل سکتا تھا ۔ مگر اورنگزیب نے اپنے عمل سے ثابت کیا کہ وہ اسلام سے مخلص تھا اسی لئے بعد کے علماء نے اس کی تعریف کی۔ضیاالحق کے بعد آنے والے مولوی بھی اس کے بہت مداح ہیں.