اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھے پورے بارہ صفحات نہیں پڑھنے چاہیئے۔۔۔ دو صفحات میں ہی اتنا علم مل گیا۔۔۔ باقی پڑھے تو کہیں مؤرخ ہی نہ بن جاؤں۔۔۔
 
ابن رضا

لائبریرین
بھائی مجھے نہیں پتا۔۔۔ یہ راز تو مجھ پر آج ہی کھلا ہے۔۔۔ ہر بار تین کلومیٹر نہیں چلنا پڑتا تھا۔۔۔ کچھ ستم ظریف زنجیر کے ماخذ تک بھی پہنچ جایا کرتے تھے۔۔۔۔
ماخذ سے بےپرواہ تحاریر اور من گھڑت باتوں اور مبالغے سے بات کی اصل روح فوت ہو جاتی ہے۔ تاہم یہ بات بعید از قیاس نہیں کہ انسان اپنے تجربات و مشاہدات کی بنیاد پر بلوغت کے مراحل طے کرتا رہتا ہے۔ اوائل میں جوانی کے نشے اور اقتدار کی حرص نے یقینا جہانگیر سے بھی ظلم کروائے ہوں گے اور بعد میں جیسے جیسے شعور اور آگہی کی منازل طے کی ہونگی تو ایک انصاف پسند اور نرم دل حکمران کی حیثیت سے ابھرا ہوگا۔ تاہم کسی کے خستہ و تاریک ماضی کی بنیاد پر کسی کے حالیہ اچھے کام کو یکسر نظر انداز کر دینا بھی بے محل شمار ہونا چاہیے۔ واللہ اعلم۔
 
گل زیب انجم

محفلین
[Q UOTE="نیرنگ خیال, post: 1619466, member: 6044"]ساڑھے تین کلومیٹر کی سونے کی زنجیر۔۔۔وزن کتنا تھا اس کا؟ یہ زنجیر عمودی تھی کہ افقی۔۔۔۔ بادشاہ جب بیل کے پاس پہنچا تو بیل نے گھاس کا کہا۔۔۔ چونکہ بادشاہ ولی تھا۔۔۔ اس نے مالک کو بلا بھیجا اور بیل کی خاطر خواہ خوراک کا خیال نہ رکھنے پر اس کی خوب درگت بنوائی۔ کہتے ہیں کہ جانوروں کے تحفظات کی تنظیمیں اس واقعے کے بعد معرض وجود میں آئی تھیں۔ کوئی صاحب علم اس پر روشنی ڈال سکتا ہے؟[/QUOTE]
جب انسان صرف نکتہ چینیوں پر اتر آتا ہے تو اس کا یہی حال ہوتا ہے جو آپ کا ہے.کیوں کہ آپ یہ بھی نہیں دیکھ رہے کے بات کس کی ہو رہی ہے..
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
[Q UOTE="نیرنگ خیال, post: 1619466, member: 6044"]ساڑھے تین کلومیٹر کی سونے کی زنجیر۔۔۔وزن کتنا تھا اس کا؟ یہ زنجیر عمودی تھی کہ افقی۔۔۔۔ بادشاہ جب بیل کے پاس پہنچا تو بیل نے گھاس کا کہا۔۔۔ چونکہ بادشاہ ولی تھا۔۔۔ اس نے مالک کو بلا بھیجا اور بیل کی خاطر خواہ خوراک کا خیال نہ رکھنے پر اس کی خوب درگت بنوائی۔ کہتے ہیں کہ جانوروں کے تحفظات کی تنظیمیں اس واقعے کے بعد معرض وجود میں آئی تھیں۔ کوئی صاحب علم اس پر روشنی ڈال سکتا ہے؟
جب انسان صرف نکتہ چینیوں پر اتر آتا ہے تو اس کا یہی حال ہوتا ہے جو آپ کا ہے.کیوں کہ آپ یہ بھی نہیں دیکھ رہے کے بات کس کی ہو رہی ہے..
جناب۔۔۔۔ :)
ویسے عنوان اوپر بھی لکھا آتا ہے۔۔۔ جس سے صاف ظاہر ہے کہ قصدا دوسرا نام استعمال کیا تھا۔۔۔ لیکن غائر نظروں کی نظروں میں سامنے کی باتیں نہیں آتیں۔ والسلام
 
ابن رضا

لائبریرین
[Q UOTE="نیرنگ خیال, post: 1619466, member: 6044"]ساڑھے تین کلومیٹر کی سونے کی زنجیر۔۔۔وزن کتنا تھا اس کا؟ یہ زنجیر عمودی تھی کہ افقی۔۔۔۔ بادشاہ جب بیل کے پاس پہنچا تو بیل نے گھاس کا کہا۔۔۔ چونکہ بادشاہ ولی تھا۔۔۔ اس نے مالک کو بلا بھیجا اور بیل کی خاطر خواہ خوراک کا خیال نہ رکھنے پر اس کی خوب درگت بنوائی۔ کہتے ہیں کہ جانوروں کے تحفظات کی تنظیمیں اس واقعے کے بعد معرض وجود میں آئی تھیں۔ کوئی صاحب علم اس پر روشنی ڈال سکتا ہے؟

کیا آپ جو دعویٰ فرمارہے ہیں اور جس انداز سے بات ہو رہی اس کا کوئی مستندحوالہ بھی ساتھ دے رہے ہیں؟ اورآپ کے ایک پیراگراف سے جتنے سوال جنم لے رہے ہیں کوئی منطقی جواب دے پائے ہیں آپ؟ تو پھر اس پر لطافت نہ ہو تو اور کیا ہو دوست؟
 
گل زیب انجم

محفلین
[QU OTE="قیصرانی, post: 1619463, member: 380"]معاف کیجئے گا برادر، ساڑھے تین کلومیٹر طویل سونے کی زنجیر، یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیاِ؟ سونا کافی بُھربُھرا ہوتا ہے۔ اس میں ملاوٹ کر کے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا وزن سوچ لیجئے۔ دوسرا ساڑھے تین کلومیٹر طویل زنجیر کو دنیا کا طاقتور ترین انسان بھی نہ ہلا سکے گا :)[/QUOTE]
بات انصاف پسندی اور نفاست پسندی کی ہے نہ کہ وزن و حجم کی.
 
گل زیب انجم

محفلین
[QU OTE="نیرنگ خیال, post: 1619516, member: 6044"]جناب۔۔۔۔ :)
ویسے عنوان اوپر بھی لکھا آتا ہے۔۔۔ جس سے صاف ظاہر ہے کہ قصدا دوسرا نام استعمال کیا تھا۔۔۔ لیکن غائر نظروں کی نظروں میں سامنے کی باتیں نہیں آتیں۔ والسلام[/QUOTE]
اسی بات کا رونا ہے کہ آپ ابھی تک یہ نہیں سمجھ پائے کہ ہیر لڑکی تھی یا لڑکا.(معذرت).
 
گل زیب انجم

محفلین
بھائی مجھے نہیں پتا۔۔۔ یہ راز تو مجھ پر آج ہی کھلا ہے۔۔۔ ہر بار تین کلومیٹر نہیں چلنا پڑتا تھا۔۔۔ کچھ ستم ظریف زنجیر کے ماخذ تک بھی پہنچ جایا کرتے تھے۔۔۔۔
صرف راز نہیں اللہ کے کرم سے سب کچھ ہی بند ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
[QU OTE="قیصرانی, post: 1619463, member: 380"]معاف کیجئے گا برادر، ساڑھے تین کلومیٹر طویل سونے کی زنجیر، یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیاِ؟ سونا کافی بُھربُھرا ہوتا ہے۔ اس میں ملاوٹ کر کے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا وزن سوچ لیجئے۔ دوسرا ساڑھے تین کلومیٹر طویل زنجیر کو دنیا کا طاقتور ترین انسان بھی نہ ہلا سکے گا :)
بات انصاف پسندی اور نفاست پسندی کی ہے نہ کہ وزن و حجم کی.[/QUOTE]
ساڑھے تین کلومیٹر طویل زنجیر پر جو خرچہ اٹھا ہوگا، وہ بادشاہ کی جیب سے گیا ہوگا کہ سرکاری خزانے سے؟ ذاتی طور پر میں اس سونے کو بہبودِ عامہ کے لئے استعمال کرتا، نا کہ اس طرح کی زنجیر کی شکل میں
 
زنجیر اٹھانے کی طاقت دینا بادشاہ کا کام نہ تھا۔۔۔۔ اس کا مقصد محض انصاف کا بول بالا کرنا تھا۔۔۔۔ :p
 
x1336112_33140397.jpg.pagespeed.ic.4hkGKrBzoF.jpg
 
گل زیب انجم

محفلین
[QUOT E="قیصرانی, post: 1619541, member: 380"]بات انصاف پسندی اور نفاست پسندی کی ہے نہ کہ وزن و حجم کی.[/QUOTE]
ساڑھے تین کلومیٹر طویل زنجیر پر جو خرچہ اٹھا ہوگا، وہ بادشاہ کی جیب سے گیا ہوگا کہ سرکاری خزانے سے؟ ذاتی طور پر میں اس سونے کو بہبودِ عامہ کے لئے استعمال کرتا، نا کہ اس طرح کی زنجیر کی شکل میں[/QUOTE]
بھائی صاحب وہ بادشاہی نظام تھا آپکو پتہ بادشاہ باد شاہ ہی ہوتا ہے.
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top