نیرنگ خیال
لائبریرین
مجھے پورے بارہ صفحات نہیں پڑھنے چاہیئے۔۔۔ دو صفحات میں ہی اتنا علم مل گیا۔۔۔ باقی پڑھے تو کہیں مؤرخ ہی نہ بن جاؤں۔۔۔
جناب۔۔۔ ہم تو فرصت سے بھی ہوں تو نہیں آتے۔۔۔ ہم کو برداشت بہت کم لوگ کرتے ہیں۔۔۔قیصرانی بھائی اور نیرنگ بھائی
ماشاء اللہ آج فرصت میں ہیں
جہانگیر سے ٹوپیاں کہاں سے وابستہ ہوئی ہیں !ایک سوال!
تاریخ میں جہانگیر کی ٹوپیاں زیادہ مشہور ہیں یا اس کا انصاف؟
جواب مختصر چاہتا ہوں۔ طویل جواب لکھ کر وقت ضائع نہ کریں۔
ماخذ سے بےپرواہ تحاریر اور من گھڑت باتوں اور مبالغے سے بات کی اصل روح فوت ہو جاتی ہے۔ تاہم یہ بات بعید از قیاس نہیں کہ انسان اپنے تجربات و مشاہدات کی بنیاد پر بلوغت کے مراحل طے کرتا رہتا ہے۔ اوائل میں جوانی کے نشے اور اقتدار کی حرص نے یقینا جہانگیر سے بھی ظلم کروائے ہوں گے اور بعد میں جیسے جیسے شعور اور آگہی کی منازل طے کی ہونگی تو ایک انصاف پسند اور نرم دل حکمران کی حیثیت سے ابھرا ہوگا۔ تاہم کسی کے خستہ و تاریک ماضی کی بنیاد پر کسی کے حالیہ اچھے کام کو یکسر نظر انداز کر دینا بھی بے محل شمار ہونا چاہیے۔ واللہ اعلم۔بھائی مجھے نہیں پتا۔۔۔ یہ راز تو مجھ پر آج ہی کھلا ہے۔۔۔ ہر بار تین کلومیٹر نہیں چلنا پڑتا تھا۔۔۔ کچھ ستم ظریف زنجیر کے ماخذ تک بھی پہنچ جایا کرتے تھے۔۔۔۔
شاید آپ کچھ اس طرح کہنا چاہ رہے تھےمجھے پورے بارہ صفحات نہیں پڑھنے چاہیئے۔۔۔ دو صفحات نے ہی اتنا گیان پراپت کردیا ہے کہ دھنی ہو گیا ہوں مہاراج۔۔ باقی پڑھے تو کہیں مورکھ ہی نہ بن جاؤں۔۔۔
یہی تو سوال تھا۔۔۔جہانگیر سے ٹوپیاں کہاں سے وابستہ ہوئی ہیں !
کچھ جو سمجھا میرے شکوے کو۔۔۔۔شاید آپ کچھ اس طرح کہنا چاہ رہے تھے
جناب۔۔۔۔[Q UOTE="نیرنگ خیال, post: 1619466, member: 6044"]ساڑھے تین کلومیٹر کی سونے کی زنجیر۔۔۔وزن کتنا تھا اس کا؟ یہ زنجیر عمودی تھی کہ افقی۔۔۔۔ بادشاہ جب بیل کے پاس پہنچا تو بیل نے گھاس کا کہا۔۔۔ چونکہ بادشاہ ولی تھا۔۔۔ اس نے مالک کو بلا بھیجا اور بیل کی خاطر خواہ خوراک کا خیال نہ رکھنے پر اس کی خوب درگت بنوائی۔ کہتے ہیں کہ جانوروں کے تحفظات کی تنظیمیں اس واقعے کے بعد معرض وجود میں آئی تھیں۔ کوئی صاحب علم اس پر روشنی ڈال سکتا ہے؟
جب انسان صرف نکتہ چینیوں پر اتر آتا ہے تو اس کا یہی حال ہوتا ہے جو آپ کا ہے.کیوں کہ آپ یہ بھی نہیں دیکھ رہے کے بات کس کی ہو رہی ہے..
[Q UOTE="نیرنگ خیال, post: 1619466, member: 6044"]ساڑھے تین کلومیٹر کی سونے کی زنجیر۔۔۔وزن کتنا تھا اس کا؟ یہ زنجیر عمودی تھی کہ افقی۔۔۔۔ بادشاہ جب بیل کے پاس پہنچا تو بیل نے گھاس کا کہا۔۔۔ چونکہ بادشاہ ولی تھا۔۔۔ اس نے مالک کو بلا بھیجا اور بیل کی خاطر خواہ خوراک کا خیال نہ رکھنے پر اس کی خوب درگت بنوائی۔ کہتے ہیں کہ جانوروں کے تحفظات کی تنظیمیں اس واقعے کے بعد معرض وجود میں آئی تھیں۔ کوئی صاحب علم اس پر روشنی ڈال سکتا ہے؟
صرف راز نہیں اللہ کے کرم سے سب کچھ ہی بند ہےبھائی مجھے نہیں پتا۔۔۔ یہ راز تو مجھ پر آج ہی کھلا ہے۔۔۔ ہر بار تین کلومیٹر نہیں چلنا پڑتا تھا۔۔۔ کچھ ستم ظریف زنجیر کے ماخذ تک بھی پہنچ جایا کرتے تھے۔۔۔۔
بات انصاف پسندی اور نفاست پسندی کی ہے نہ کہ وزن و حجم کی.[/QUOTE][QU OTE="قیصرانی, post: 1619463, member: 380"]معاف کیجئے گا برادر، ساڑھے تین کلومیٹر طویل سونے کی زنجیر، یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیاِ؟ سونا کافی بُھربُھرا ہوتا ہے۔ اس میں ملاوٹ کر کے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا وزن سوچ لیجئے۔ دوسرا ساڑھے تین کلومیٹر طویل زنجیر کو دنیا کا طاقتور ترین انسان بھی نہ ہلا سکے گا
اکو ای گل اے، پاویں اینج کر لو پاویں اینج کر لوانصاف بمعہ ٹوپی یا ٹوپی بمعہ انصاف
ہیر لڑکا نہیں تھی۔۔۔۔۔اسی بات کا رونا ہے کہ آپ ابھی تک یہ نہیں سمجھ پائے کہ ہیر لڑکی تھی یا لڑکا.(معذرت).
زنجیر اٹھانے کی طاقت دینا بادشاہ کا کام نہ تھا۔۔۔۔ اس کا مقصد محض انصاف کا بول بالا کرنا تھا۔۔۔۔ساڑھے تین کلومیٹر طویل زنجیر پر جو خرچہ اٹھا ہوگا، وہ بادشاہ کی جیب سے گیا ہوگا کہ سرکاری خزانے سے؟ ذاتی طور پر میں اس سونے کو بہبودِ عامہ کے لئے استعمال کرتا، نا کہ اس طرح کی زنجیر کی شکل میں