گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مگر سہانحے تو بس ہو جایا کرتے ہیں بنا چاہے بھی۔آپ کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے یہ سانحہ
اگر آپ چاہیں تو
مگر سہانحے تو بس ہو جایا کرتے ہیں بنا چاہے بھی۔آپ کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے یہ سانحہ
اگر آپ چاہیں تو
آخر کو قدیر بھیا ہیں بٹیا 🤓مگر سہانحے تو بس ہو جایا کرتے ہیں بنا چاہے بھی۔
ہاں تو تولنے کی ضرورت بھی کیا ہے۔۔۔ بے لوث خلوص ، بے اندازہ جو ہے۔ارے ہم تو ہر حال میں خوش ہیں اس پر بھی ہو لینگے ۔۔۔مگر ہم آپ کے خلوص کو چھٹانک میں نہیں تولیں گے ۔ ۔ ۔۔
ہاں نا۔۔۔ ہم بھولے تھوڑی ہیں۔آخر کو قدیر بھیا ہیں بٹیا 🤓
جی ہمیں قبول ہے!!!آپ کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے یہ سانحہ
اگر آپ چاہیں تو
اس طرح کی چیزیں آپ کو فورا سمجھ میں آجاتی ہیں!!!میں آپ کا مطمعِ نظر سمجھ گیا 😜
پوچھنے والے تو بہت ہیں بس آپ بتائیں سانحہ کیا ہوا لڑی میںسانحہ کے ساتھ بھی ہمارے دیکھتے دیکھتے بہت بڑا سانحہ ہوگیا اس لڑی میں...
مگر کوئی پوچھنے والا ہی نہیں ہے!!!
آپ لوگ یاد دلاتے رہا کریں ورنہ تو ہم بھول جاتے ہیںآخر کو قدیر بھیا ہیں بٹیا 🤓
سانحہ کے ساتھ ہی سہانحہ ہوگیا ناں!!!پوچھنے والے تو بہت ہیں بس آپ بتائیں سانحہ کیا ہوا لڑی میں
جس کا صرف آپ کو ہی معلوم ہے ایسا کون سا سانحہ ہے
عجیب سانحہ مجھ پر گزر گیا یاروسانحہ کے ساتھ ہی سہانحہ ہوگیا ناں!!!
معجزے وقت پر نہیں ہوتےکوئی بتائے گا کہ سانحہ پیش آتاہے یا سانحہ رونما ہوتا ہے
ایسا لگتا ہے کہ کل ہی کی بات ہے آپ سے پہلی بار بات ہوئی اور پہلی بار میں ہماری بات چیت کا آغاز ہوگیا ۔۔۔جو اب بن بولے بھی جان لیتے ہیں ۔۔۔ہاں تو تولنے کی ضرورت بھی کیا ہے۔۔۔ بے لوث خلوص ، بے اندازہ جو ہے۔
مگر ہماری اور سیما آپا کی محبت کی تو بات ہی کچھ اور ہے
سہانحے تو ابھی ہم نے دیکھا۔۔۔🤓سہانحے تو بس ہو جایا کرتے ہیں بنا چاہے بھی۔
یہ کسی خاص واقعہ کی طرف اشارہ لگتا ہے۔ کھل کر کہیںمگر سہانحے تو بس ہو جایا کرتے ہیں بنا چاہے بھی۔
بے شک۔ ایسا ہی ہے ۔ایسا لگتا ہے کہ کل ہی کی بات ہے آپ سے پہلی بار بات ہوئی اور پہلی بار میں ہماری بات چیت کا آغاز ہوگیا ۔۔۔جو اب بن بولے بھی جان لیتے ہیں ۔۔۔
ایسا لگتا ہے آپ کو۔یہ کسی خاص واقعہ کی طرف اشارہ لگتا ہے۔ کھل کر کہیں
جیتی رہیے ہمیشہ خوش رہیے بئت ڈھیر ساری دعائیں اللہ نصیب اچھا کرے آمین۔۔خوشا آمدید ....پیاری ہیں بہت آپ ....خوبصورت دل کی مالک ہیں ...