سید عمران
محفلین
پھر اتنا کیوں بولنا پڑا؟؟؟ایسا لگتا ہے کہ کل ہی کی بات ہے آپ سے پہلی بار بات ہوئی اور پہلی بار میں ہماری بات چیت کا آغاز ہوگیا ۔۔۔جو اب بن بولے بھی جان لیتے ہیں ۔۔۔
پھر اتنا کیوں بولنا پڑا؟؟؟ایسا لگتا ہے کہ کل ہی کی بات ہے آپ سے پہلی بار بات ہوئی اور پہلی بار میں ہماری بات چیت کا آغاز ہوگیا ۔۔۔جو اب بن بولے بھی جان لیتے ہیں ۔۔۔
کیونکہ فیض نے کہا تھا "بول کہ لب آزاد ہیں تیرے"پھر اتنا کیوں بولنا پڑا؟؟؟
جیتی رہیے شاد و آباد رہیے اللہ پاک بچوں کی ڈھیروں خوشیاں دکھائے سرتاج کا سر پہ سایہ قائم رہے آمین ۔۔سیما جی! ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ ۔ آپ پہ رشک آ رہا ہے۔
@طویل عرصے سے شمشاد بھائی اور جیہ کو پکار رہی تھی۔ کبھی کیفیت ناموں میں، کبھی کسی لڑی میں۔۔۔ لیکن شمشاد بھائی نے دوبارہ محفل میں شمولیت کے بعد بھی کبھی ذکر نہیں کیا۔ اور جیہ نے کبھی جواب نہیں دیا۔
شاید ہمارے ہی خلوص میں کچھ کمی تھی۔
لیکن ماشاءاللہ۔ اللہ پاک آپ کو اور بھی عزت، محبت اور مرتبے عطا فرمائے۔ آمین! کہ آپ کے دھاگے میں جیہ کشاں کشاں کھنچی چلی آئیں۔
اللہ آپ کو نظر بد سے پناہ دے۔ آمین!