گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہمارا بھی سلام کہیے گا قدیر بھائی کو۔قدیر بھائی سے ملاقات ہوئی تھی ۔آپکو بہت سلام کہہ رہے تھے ۔۔۔۔۔۔
ہمارا بھی سلام کہیے گا قدیر بھائی کو۔قدیر بھائی سے ملاقات ہوئی تھی ۔آپکو بہت سلام کہہ رہے تھے ۔۔۔۔۔۔
یہ سانحہ کب وقوع پذیر ہوا؟؟؟قدیر بھائی سے ملاقات ہوئی تھی ۔۔۔۔۔۔
ہمیں آپ کے اس پیار اور محبت کی بہت قدر ہے سیما آپا۔بس ایسی ہی ہنستی مسکراتی اور شوخ و چنچل سی رہا کریں ہمیں چھٹانک نہیں سیروں کے بلکہ منوں اور ٹنوں کے حساب سے پیار بڑھتا جاتا ہے ۔۔۔🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
منوں، ٹنوں کے وزن کی حامل شخصیت کے لیے ہر چیز منوں اور ٹنوں میں چاہیے ہوتی ہے۔ہمیں آپ کے اس پیار اور محبت کی بہت قدر ہے سیما آپا۔
کاش یہ مراسلہ محمد عبدالرؤوف بھائی کی نظر سے بھی گزرے جو آج کل بالکل بیگانے ہوئے پھرتے ہیں
اور ہمیں عادت ہے آپ کی ہر بات کو الٹا سمجھنے کی۔ سو اس بات کو بھی الٹا ہی سمجھتے ہوئے دل پر نہیں لیا۔منوں، ٹنوں کے وزن کی حامل شخصیت کے لیے ہر چیز منوں اور ٹنوں میں چاہیے ہوتی ہے۔
ویل ڈن آپا۔ میں آپ کا مطمعِ نظر سمجھ گیا 😜
اللّٰہ پاک کا احسان ہے، بالکل چنگا بھلا ہوںکیسے ہیں آپ رؤف بھائی
اللہ پاک کے کرم سے سکون سے گزر رہی ہے۔ اور مصروف مصروف سی۔آپ سنائیے، کیسی گزر رہی ہے آج کل؟
ہائی جیکر تھوڑی ہیں ہم۔گُلِ یاسمیں ، آپا کچھ دنوں پہلے برطانیہ گئی ہوئی تھی۔ ان کا جہاز راستے میں ہی اتروا لینا تھا۔
جی ہاں، آپ ہیں۔۔۔ہائی جیکرتھوڑیہیں ہم۔
واپسی پر ہائی جیک کرنا تھا نا۔اور وہ جو برطانیہ والے انتظار کر رہے تھے، ان کا کیا ہوتا پھر۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ہماری طرف سے آپ کو بھی سلامہمارا بھی سلام کہیے گا قدیر بھائی کو۔
واپسی پر جو پاکستان والے ان کاانتظار کر رہے تھے ان کا کیا ہوتا۔۔۔جی ہاں، آپ ہیں۔۔۔
واپسی پر ہائی جیک کرنا تھا نا۔
جیتے رہیے سلامت رہیے ہمیشہوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ہماری طرف سے آپ کو بھی سلام
آپ کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے یہ سانحہیہ سانحہ کب وقوع پذیر ہوا؟؟؟
بہت ساری sorry بھیا ۔۔۔۔۔۔کہیں ایسے بے قدروں پر لٹایا جا رہا ہے کہیں 14 جون بھی یاد نہیں رہی ۔اک اتا سا ھیپی برتھ ڈے نہ کہا گیا ۔ ۔
ہاں ہم دل چھوٹا نہ کریں اور جو آپ نے کیا وہ ۔۔ بھلا بتاؤ آپا کی محبت وہ بھی چھٹانک میں ۔۔اف ۔۔۔لو جی آ گئے حصہ ڈالنے والے ۔۔۔۔ بلکہ دل جلانے والے۔
آپا کو معلوم ہے کہ ہم کیسے قدردان ہیں ان کے اس قیمتی سرمایہ کےآ اپ اپنا دل چھوٹا مت کیجئے ۔
ارے ہم تو ہر حال میں خوش ہیں اس پر بھی ہو لینگے ۔۔۔مگر ہم آپ کے خلوص کو چھٹانک میں نہیں تولیں گے ۔ ۔ ۔۔14 اگست کو پاکستان کی سالگرہ کے موقع پر ہی اپ کو بھی ہیپی برتھ ڈے کہہ دیں گی۔۔۔ اب خوش؟؟؟
ایسا بھلا کیا کر دیا ہم نے۔۔۔۔ہاں ہم دل چھوٹا نہ کریں اور جو آپ نے کیا وہ ۔۔ بھلا بتاؤ آپا کی محبت وہ بھی چھٹانک میں ۔۔اف ۔۔۔