تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

فاخر رضا

محفلین
یوں تو ہم اس محفل سے روٹھے ہوئے ہیں۔ مگر یہ تعارف اتنا جاندار ہے کہ لگتا ہے ادبی سرقہ ہے۔ لہذا مداخلت کرنی ہی پڑی۔ معذرت اس شوخی کے لیے ۔ سدا خوش رہیں آمین
ویسے آج ہم کو یہ اردو محفل جوائن کئے پورے پندرہ سال ہوگئے ہیں۔ 19 اپریل 2006 یہاں ہماری آمد ہوئی تھی
سالگرہیں مبارک
آپ غالب والی جیہ ہیں ناں
 
سیما علی

لائبریرین
یوں تو ہم اس محفل سے روٹھے ہوئے ہیں۔ مگر یہ تعارف اتنا جاندار ہے کہ لگتا ہے ادبی سرقہ ہے۔ لہذا مداخلت کرنی ہی پڑی۔ معذرت اس شوخی کے لیے ۔ سدا خوش رہیں آمین
ویسے آج ہم کو یہ اردو محفل جوائن کئے پورے پندرہ سال ہوگئے ہیں۔ 19 اپریل 2006 یہاں ہماری آمد ہوئی تھی
ہمیں روٹھوں کو منانا بھی آتا ہے جیہ بٹیا آپ اتنا پیارا لکھتی ہیں ہم نے ڈھونڈ ڈھونڈ کے آپکی تحاریر پڑھیں بہت خوبصورت لکھتی ہیں !!!!بھلا ہماری کیا بساط جو کچھ آپ جیسالکھ سکیں !بس کچھ آڑھی ٹیڑھی کوشش کی !!!پر خوشی بہت ہوتی ہے آپ سب کے پیار سے خون بڑھتا ہے جسکی ہمیں اشد ضرورت ہے ایچ بی ہمیشہ کم رہتا ہے ! جاسمن بٹیا نے کہا تھا پہلے تو سمجھ میں ہی نہیں آیا کیا کرنا اتنے دنوں بعد ہم سے آج تک کسی نے کہا ہی نہیں!!! حد تو ہے شمشاد بھیا نے بھی نہیں کہا !!!! پہلے دو چار لڑیوں میں گاہے بگاہے اپنے بارے میں بتاتے رہے وہ ڈھونڈھا تو نہیں ملا ۔۔۔پھر کچھ باتیں یاد آیئں تو لکھتی گئی اور دل چاہا کہ آپ سب کو ہم جانتے ہیں سب ہمیں تحاریر میں نظر آتے ہیں بالکل کرسٹل کلیر تو دیکھیں ہم آپ سب کو نظر آتے ہیں کہ نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بہت ڈھیر ساری دعائیں جیتی رہیے بہت سا پیار :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
نئی رکن ہیں نہ انجانی ہیں سیما علی اس لئے خوش آمدید کہنا بھی فروعات میں شامل ہی ہے۔ تعارف پر کچھ رائے ظاہر کی جائے، لیکن تعارف ہے کہاں؟ صرف یہ اطلاع ملی کہ رٹائرڈ ہیں یعنی پہلے ملازمت کرتی تھیں۔ اس سے زیادہ جو کم از کم مجھے معلوم ہے وہ یہ ہے:
کراچی سے تعلق ہے
بنک میں ملازم تھیں
عمر ساٹھ کو پار کر گئی ہے لیکن سٹھیائی نہیں ہیں
اور یہ کہ کووڈ ویکسین لگوا چکی ہیں!
اُستادِ محترم آداب
بہت بہت شکریہ آپکی اپنائیت کا جو ہمیں نظر آ رہی ہے آپکے ہر لفظ میں
سب ہم نے کہں بتایا ہے حبیب بینک سے اپنی ملازمت کا آغاز کی تقریباً اڑتیس سال کا تجربہ ہے بینکنگ کا کارپوریٹ ،ریٹیل،کمرشل بینکنگ ، انویسٹیگیشن اور کسٹمرز سروس پر شکر ہے لاکھ لاکھ سٹھیائے نہیں یہ بڑا کرم ہے پروردگار کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یوں تو ہم اس محفل سے روٹھے ہوئے ہیں۔ مگر یہ تعارف اتنا جاندار ہے کہ لگتا ہے ادبی سرقہ ہے۔ لہذا مداخلت کرنی ہی پڑی۔ معذرت اس شوخی کے لیے ۔ سدا خوش رہیں آمین
ویسے آج ہم کو یہ اردو محفل جوائن کئے پورے پندرہ سال ہوگئے ہیں۔ 19 اپریل 2006 یہاں ہماری آمد ہوئی تھی
لو جی ہم تو سمجھتے رہے کہ سوات کے لوگ روٹھنا نہیں جانتے۔

محفل پہ پورے پندرہ سال مبارک ہوں آپ کو۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمیں روٹھوں کو منانا بھی آتا ہے جیہ بٹیا آپ اتنا پیارا لکھتی ہیں ہم نے ڈھونڈ ڈھونڈ کے آپکی تحاریر پڑھیں بہت خوبصورت لکھتی ہیں !!!!بھلا ہماری کیا مجال جو کچھ لکھیں! بس کچھ آڑھی ٹیڑھی کوشش کی !!!پر خوشی بہت ہوتی ہے آپ سب کے پیار سے خون بڑھتا ہے جسکی ہمیں اشد ضرورت ہے ایچ بی ہمیشہ کم رہتا ہے ! جاسمن بٹیا نے کہا تھا پہلے تو سمجھ میں ہی نہیں آیا کیا کرنا اتنے دنوں بعد ہم سے آج تک کسی نے کہا ہی نہیں!!! حد تو ہے شمشاد بھیا نے بھی نہیں کہا !!!! پہلے دو چار لڑیوں میں گاہے بگاہے اپنے بارے میں بتاتے رہے وہ ڈھونڈھا تو نہیں ملا ۔۔۔پھر کچھ باتیں یاد آیئں تو لکھتی گئی اور دل چاہا کہ آپ سب کو ہم جانتے ہیں سب ہمیں تحاریر میں نظر آتے ہیں بالکل کرسٹل کلیر تو دیکھیں ہم آپ سب کو نظر آتے ہیں کہ نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بہت ڈھیر ساری دعائیں جیتی رہیے بہت سا پیار :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
تُسی گریٹ او سیما جی۔۔۔ امباں دا کریٹ او۔ ہمیں آم پسند، اس لئے اپنی پسند کی چیز سے تشبیہ دی آپ کو صرف اور صرف آپ کی مٹھاس کی بدولت۔:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
اپ ہی ہیں جن کی وجہ سے ہم یہاں ٹک گئے ورنہ شمشاد تو کب سے ہمیں ریڈ کارڈ دے کر یہاں سے نکالنے کے چکر میں گھن چکر بنے ہوئے ہیں اور الٹا ہمیں چکرا کے رکھ دیا ہے۔
اب دیکھئے ہم نے یہاں کوئی ایک بھی غلطی کی؟
نہ املا کی غلطی ہے اور نہ گرامر کی۔
وہ تو بس آپ لوگوں نے ایک لڑی میں حروف تہجی کی ترتیب سیدھی رکھی ہے اور دوسری میں الٹی۔ بھول ہو ہی جاتی ہے۔ اب اتنی سی بات پہ کوئی ہمیں نکال سکتا ہے محفل سے؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اس دھاگے میں ہماری آپا کو تصمیم قلب کے ساتھ بہت خوش آمدید ۔ سدا سلامت رہیں ہماری آپا ۔
اس معاملے میں ہم اور ہماری آپا برسوں قبل بہت قریبی پڑوسی بھی رہ چکے ہیں ۔ اس ہمارا ان کی گلی میں برسوں روز کا آنا جانا رہا ہے ۔
لیکن پھر بقول احمد رشدی صاحب ہمیں یہ آنا جانا چھوڑنا پڑا ۔
 
بھیا ہمارے اسی لیئے دل کہ قریب ہیں اور شاید ذہنی مطابقت ہے جسکی بڑی وجہ پڑوسی ہونا بھی ہے ! اکثر جو ہمارے دل میں ہوتا ہے وہ آپ کہہ دیتے ہیں اور ہم سوچتے ہیں ؀
میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
شاعرانہ اور ظریفانہ ہے ذوقِ نظر اور یہ دونوں خوبیاں ہمارے عاطف بھیا کی شخصیت کی صحیح عکاس ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
شاد و آباد رہیے بہت ساری دعایئں سلامت رہیے ۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
بھول ہو ہی جاتی ہے۔ اب اتنی سی بات پہ کوئی ہمیں نکال سکتا ہے محفل سے؟
کس کی یہ مجال نکالے ہماری بٹیا کو شمشاد بھیا اصلاح کرتے ہم نے بڑی چیزیں سیکھیں ہیں بھیا سے اور عاطف بھیا سے دونوں بہت قابلِ ستائش ہیں !!!!!یہی طرہ امتیاز ہے اس محفل کا سب ایک دوسرے کا بے حد احترام کرتے ہیں اور بڑی محبت سے ایک دوسرے کو سکھاتے ہیں اور ہلکے پھلکے انداز میں مذاق کرتے یہی وجہ ہے ہمیں اپنا گھر لگتا یہاں!!!!!!جیتے رہیں اس محفل کو باغ و بہار بنانے والے !!!!!!آمین
 
ہاں نا۔۔۔ سیکھتے تو ہم واقعی بہت کچھ ہیں یہاں پر۔۔۔ ایک فیملی جیسا ماحول پایا ہے یہاں۔ آپ تو ماشاءاللہ کافی ٹائم سے ہیں یہاں، اچھے سے جانتی ہیں۔ لیکن ہمیں آتے کے ساتھ ہی ذرا بھی اجنبیت محسوس نہیں ہوئی اور اپنا حق سمجھ کرمحفل میں گُھس گئے۔

آپ کے ہوتے کسی کی مجال ہی نہیں جو ہمیں نکالے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اسی لیے میں نے مرحوم کا تذکرہ بھی کر دیا تھا ۔
جی نام تو پڑھ لیا تھا لیکن ہم سمجھے کہ شاید وہ بھی آپ ہی کی طرح کوئی پڑوسی ہو گا۔ لیکن جب زور سے اونچی آواز میں سوچا تو آنا جانا ہم نے چھوڑ دیا میں چھپر سُر کا سِرا ہاتھ آ گیا ،اور یوں دوسرا بول بھی یاد آ گیا
 
Top