سیما علی
لائبریرین
بہت شکریہ وارث میاں دوسری بات کا بھی جواب چاہیےاردو محفل میں خوش آمدید۔
بہت شکریہ وارث میاں دوسری بات کا بھی جواب چاہیےاردو محفل میں خوش آمدید۔
بھیا بہت بہت شکریہسیما علی آپا!
ہم آپ کو اردو محفل میں باقاعدہ طور پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی تحریر ہمیشہ پھولوں کی مہک اور شہد کی مٹھاس لیے ہوتی ہے۔ اللہ تعالٰی آپ کے مزاج کی شگفتگی و تازگی کو ہمیشہ یونہی سلامت رکھے۔ آمین۔
یہ تو ہے۔ایسا نہیں ہے ہم اپنے بیٹے سے اکثر کہتے ہیں رضا دیکھو اس پیراگراف میں ہم نے انگریزی صحیح لکھی اور وہ اکثر درست کر دیتے ہیں بچے اگر صحیح ہیں تو مان لینا چاہیے ایسا نہیں ہے بڑے غلطی نہی کر سکتے ہیں اور سیکھنے کے لیئے پوری عمر بھی کم ہے بٹیا!!!!!
ماشاءللہ آج روٹھنے کے باوجود پوسٹ ہ وہی گئی جیہ سے۔یوں تو ہم اس محفل سے روٹھے ہوئے ہیں۔ مگر یہ تعارف اتنا جاندار ہے کہ لگتا ہے ادبی سرقہ ہے۔ لہذا مداخلت کرنی ہی پڑی۔ معذرت اس شوخی کے لیے ۔ سدا خوش رہیں آمین
ویسے آج ہم کو یہ اردو محفل جوائن کئے پورے پندرہ سال ہوگئے ہیں۔ 19 اپریل 2006 یہاں ہماری آمد ہوئی تھی
اُم گبین چلو اسی بہانے تم محفل میں تو آئیں۔یوں تو ہم اس محفل سے روٹھے ہوئے ہیں۔ مگر یہ تعارف اتنا جاندار ہے کہ لگتا ہے ادبی سرقہ ہے۔ لہذا مداخلت کرنی ہی پڑی۔ معذرت اس شوخی کے لیے ۔ سدا خوش رہیں آمین
ویسے آج ہم کو یہ اردو محفل جوائن کئے پورے پندرہ سال ہوگئے ہیں۔ 19 اپریل 2006 یہاں ہماری آمد ہوئی تھی
بڑی نوازش بھیا آپ کی بے انتہا محبت اور عزت افزائی کے ہم مقروض !!!!!اسی لئیے جیسا آپ نے لکھا کہ آپ سب ہمیں جانتے ہیں اور ہم آپ سب کو تو پھر نہ انجان بستی نہ ہم نئے تو کیا لکھیں کبھی کبھی تو ایسا لگتا ہے آپ سب سے بچھڑے ہوئے تھے صدیوں پہلے اور پھر آخر میں آکے مل گئیے !!!!اتنی محبت اور پزیرائی ملتی ہے آپ سب سے اور بھی ابتدا سے قعطناً محسوس نہیں ہوتا کہ ہم اجنبی ہیں !!!!!!!!!!!!اب بھی بقول استاد محترم آپ نے اپنا تعارف بہت ہی کم دیا ہے لیکن آپ کی تحریروں سے آپ کا بہت زیادہ تعارف حاصل ہو چکا ہے۔
بہت شکریہ جیتے رہیے ذیشان میاںمحفل میں خوش آمدید محترمہ۔
آپ سے کیوں نا روٹھ جاؤں۔۔ کیونکہ آپ نے ہمیں ڈانٹا نہیں کہ اتنی رات ہو گئی ہے سونا نہیں۔
جلدی سے ڈانٹئیے تا کہ ہم آپ سے روٹھیں۔۔۔[/QUOT
ڈانٹیں گے ضرور مگر پیار سے اپنی بٹیا کو کیو نکہ ہمیں بالکل اچھا نہیں لگے فا آپ کا روٹھنا البتہ کوکونٹ کیک ،بسکٹ !کوکونٹ چاکلیٹ سب حاضر کر دیں گے کیونکہ چاکلیٹ صرف
یہ باؤنٹی ہم بھی کھاتے ہیں اور یہی پسندیدہ ہے ۔۔۔۔
رُوٹھے لوگوں کو منانے میں مزہ آتا ہے
اللہ اللہ خیر صلّا!!!اب کہہ۔ تو دیا سیما علی ہیں جو ہیں جہاں ہیں جیسے ہیں
وجہ کیا بنی؟؟؟ہمارا ان کی گلی میں برسوں روز کا آنا جانا رہا ہے ۔
لیکن پھر بقول احمد رشدی صاحب ہمیں یہ آنا جانا چھوڑنا پڑا ۔
یہ تو فرعون کے زمانے سے ملتا جلتا ماحول لگ رہا ہے!!!
یعنی آپ بھی؟؟؟کیا یاد دلا دیا کہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے
آپ لوگوں کی یہ سرگوشیاں دیکھنا تو آگیں کرنا نہ آئیں بوڑھے ہوگئیے مگر ہمیشہ امآّں مرحومہ کی یہ بات ہمشہ گونجتی ہے بٹیا لڑکیاں سرگوشیوں میں باتیں نہیں کرتیں وہ کالے والے وزنی فون جو پیر پہ گریں تو پیر زخمی اور دھیمی سرگوشی میں بات کی تو اماّں کی جوتی سے سر زخمیسیما جی کو جب صبح ناشتہ میں چائے نہیں ملتی تو ایسی باتیں کرجاتی ہیں۔۔۔
آپ کسی بات کو دل پر نہ لیں!!!
نہیں نہیں ایسا نہیں ہیں آپ پوچھیں ہم بتاتے ہیں ہر ہاتھ ہولا رکھنا ہے Examiner’s والا نہیںاللہ اللہ خیر صلّا!!!