نیرنگ خیال

لائبریرین
چلیں ۔۔ آپ نے کہا ہے تو ضرور لکھتی ہوں ۔۔ :) ۔۔۔ کاش نین بھائی جیسی لکھ سکوں
میں جمیل نوری نستعلیق فانٹ استعمال کرتا ہوں نور۔۔۔۔ :)

آپ چاہ رہی ہیں ہماری قوت برداشت میں مزید اضافہ ہو :)
نہیں دوست اپنے ہی انداز میں لکھنا ہے :)
ہر کہ اُو بیدار تر، پُر درد تر
ہر کہ اُو آگاہ تر، رُخ زرد تر
 
الشفاء

لائبریرین
ابو اپنی عادت کے مطابق روز کی طرح اونچی آواز میں فارسی کے اشعار پڑھ رہے ہیں۔

كريما ببخشاي بر حال ما
كه هستيم اسير كمند هوا
نداريم غير از تو فريادرس
تويي عاصيان را خطا بخش و بس
نگهدار ما را ز راه خطا
خطا در گذار وصوابم نما.....​
ان اشعار سے ہمیں بھی ہمارے ابا جی یاد آ گئے۔۔۔ جس طرح سارے بچے ایک جیسے ہوتے ہیں، شائد سارے ابا جی بھی ایک جیسے ہوتے ہیں۔۔۔ یا پھر جو لوگ نئے پرانے سالوں کے گھن چکر سے گزر کر اپنے ٹوٹے ہوئے منصوبوں اور ارادوں کے ٹکڑوں سے شکستہ قلب ہو کر اپنے رب کے زیادہ قریب ہو جاتے ہیں ان کو یقین حاصل ہو جاتا ہے کہ سب مایا ہے اور حاصل زندگی یہی کیفیت ہے کہ

كريما ببخشاي بر حال ما
كه هستيم اسير كمند هوا
نداريم غير از تو فريادرس
تويي عاصيان را خطا بخش و بس۔
 
واہ سر۔۔۔۔۔ زبردست
 
نایاب

لائبریرین
بہت شکریہ بہت دعائیں
محترم محمد اسلم بھائی
e15lkw.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
اللہ تعالٰی آپ کی دعائیں قبول فرمائیں اور اس نئے سال کو ہم سب کے لیے بھلائی، امن و سلامتی اور دلی سکوں سے بھرپور بنائیں۔ آمین

فارسی اشعار کا ترجمہ درکار ہے، ممکن ہو تو۔
 
Top