شاباش!شاباش۔۔۔
ایک اور ذہین میں آگیا۔۔۔ ۔۔جو کے نام بھی ہے۔۔
ماہم
ہننزہ۔۔۔
محروم ہیں
چونچ
شورش
رہگزر
رہبر
دود
مسلم
مقدم
معظم
ہفتہ
ہریرہ
ماتم،،مجرم،،،،محرم
ساس ، ،،،،سانس ،،،، سائنس ،
رہبر نے سلیس راستے پر کالک سے لگے نشان دکھا کر دل کو تقویت دی لیکن قزاق نے لوٹ کر رنجور کر دیا ۔
اشک ہر گاہ رکا خاک رہا گرہ کشا
جناب محمد اسامہ سَرسَری ، متلاشی اور آدم کا بیٹا صاحبان!
abcba, abcdba کی نہج کے کچھ الفاظ پہلے نقل کئے جا چکے، اس فقیر کے ذہن میں بھی کچھ ایسے الفاظ آئے تھے، نقل کئے دیتا ہوں:
داماد، مادام، نادان، راہوار، ایشیا، موسوم، موہوم، ناتوان، شاباش، بے عیب، باریاب، ملیالم، لازوال، متخاتم
یہ چیلنج وغیرہ والی فضا میں البتہ کچھ گھٹن سی ہوتی ہے۔ میدان کوئی سا ہو،
[ARABIC]وَفَوۡقَ ڪُلِّ ذِى عِلۡمٍ عَلِيمٌ۬[/ARABIC]
سورہ یوسف، آیت 76
اور ۔۔۔
علم اور تواضع، علم اور حلم تو لازم و ملزوم ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا۔abcdba, abcdba کی نہج پر پورے اترنے والے الفاظ جو اردو میں مستعمل ہیں بے شمار ہیں۔
فارسی الاصل اسم (واحد یا جمع) جس کا آخر ’’ان‘‘ ہو، اُس پر سابقہ ’’نا‘‘ داخل کریں۔ مثلاً:
دان (جاننے والا) سے نادان، توان (قوت رکھنے والا) سے ناتوان، مہربان سے نامہربان، خدایان (صاحبِ اختیار لوگ: جمع) سے ناخدایان ۔۔۔ ۔۔۔
اور بھی بہت سے ہو سکتے ہیں۔